نتائج تلاش

  1. atta

    مراسلات شائع. نہیں ہو رہے

    یہی وجہ ہے فورم سےدوری کی قصوروار بھی ہم ہی ہیں!!!!!!
  2. atta

    مراسلات شائع. نہیں ہو رہے

    شکریہ برادر ابن سعید
  3. atta

    مراسلات شائع. نہیں ہو رہے

    اب بھی بار بار کی کوشش سے مختصر پیغام شائع ہو رہا ہے صرف
  4. atta

    مراسلات شائع. نہیں ہو رہے

    موبائل پہ اوپرا منی استعمال میں ہے.دیگر فورمز پہ مسئلہ نہیں ہے.
  5. atta

    مراسلات شائع. نہیں ہو رہے

    کبھی کبھار ڈیلی موشن بیچ میں آجاتا ہے.ایرر404
  6. atta

    مراسلات شائع. نہیں ہو رہے

    سوائے تجاویز و مسائل والے تھریڈ کے
  7. atta

    مراسلات شائع. نہیں ہو رہے

    بھائ جی ہر تھریڈ میں یہی مسلہ ہے.
  8. atta

    مراسلات شائع. نہیں ہو رہے

    کوئ جواب، تبصرہ یااظہار رائے ایک سطر سے زائد ہو تو شائع نہیں ہو رہے.ساری محنت رائیگاں چلی جاتی ہے.
  9. atta

    تاسف قرۃالعین اعوان کی چھوٹی بہن فوت ہوگئی

    اناللہ وانا الیہ راجعون اللہم اغفرہا وارحمہا..
  10. atta

    اپنے رب کی بندگی اختیار کرو کیونکہ~ زندگی بے بندگی شر مندگی" ہی تو ہے.

    اپنے رب کی بندگی اختیار کرو کیونکہ~ زندگی بے بندگی شر مندگی" ہی تو ہے.
  11. atta

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اب بنےگا نیا پاکستان ریحام خان کے ساتھ
  12. atta

    الصبح بدا من طلعتہ از امام شرف الدین بوصیری

    جزاک اللہ خیرا.بہت عمدہ
  13. atta

    گلی سے گزرتی رہیں لڑکیاں

    عنوان میں بھی اصلاح کی ضرورت
  14. atta

    کیا آپ اپنے منہ کی بدبُو سے پریشان ہیں؟ ٪200 کامیاب نسخہ!

    جزاکم اللہ. نہاہت سہل اور قابل عمل نسخہ جات ہیں.اپنے جاننے والے احباب میں دو اس مسلہ سے دو چار ہیں..ان سے شیئر کروں گا.
  15. atta

    آلو بھری مرچیں

    یہ سلوک پہلے کریلوں اور بینگنوں سے کیا جاتا تھا....چلو تبدیلی تو @ رہی ہے آہستہ آہستہ.
  16. atta

    مصری حکام کا ادھورا حج

    http://m.urdupoint.com/daily/livenews/2014-10-08/news-310610.html جی ہاں مناسک حج ہی درست املاء ہے.شکریہ
  17. atta

    مصری حکام کا ادھورا حج

    ﻗﺎﮨﺮﮦ ‏( ﺍُﺭﺩﻭ ﭘﻮﺍﺋﻨﭧ ﺍﺧﺒﺎﺭﺗﺎﺯ ﺗﺮﯾﻦ ۔ 8ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ 2014 ﺀ ‏)ﻣﺼﺮ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﻣﺘﻨﺎﺯﻋﮧ ﺳﻤﺠﮭﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺍﻧﺠﯿﻨﯿﺮ ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﻣﺤﻠﺐ ﺍﻭﺭ ﻭﺯﯾﺮﺩﺍﺧﻠﮧ ﻣﯿﺠﺮ ﺟﻨﺮﻝ ﻣﺤﻤﺪ ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﮐﮯ ﺍﺩﮬﻮﺭﮮ ﺣﺞ ﭘﺮ ﻣﻠﮏ ﮐﮯ ﻣﺬﮨﺒﯽ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﺣﻠﻘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻧﺌﯽ ﺑﺤﺚ ﭼﮭﮍ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ۔ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﻋﮩﺪﯾﺪﺍﺭ ﮔﺬﺷﺘﮧ ﺟﻤﻌﮧ ﮐﻮ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﻋﺮﻓﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺣﺠﺎﺝ ﮐﺮﺍﻡ...
  18. atta

    اردو اور فارسی کے نظائرِ خادعہ

    جزاک اللہ مندرجہ بالا دونوں مراسلات بہت خوب ہیں. ہماری اردو دو پروں پر اڑتی ہے ۱- عربی ۲- فارسی لیکن موجودہ نئی نسل عربی اور فارسی سے کوسوں دور ہے.اہل ذوق کے لئے یہ سلسلہ بہت مفید رہے گا.
  19. atta

    کاش کوئ یہ آئینی مطالبہ بھی کرتا

    اس آئینی مطالبہ کے حق میں تو کیا پسندیدگی کے لئے بھی کوئ نظر نہیں آ رہا..اور وہ بھی اردو محفل میں.. ھائے اردو تیرا مستقبل کیا ہوگا!
Top