بات زبان سے چلی اور محمد بن قاسم تک پہنچ گئ..حقیقت یہ ہے کہ جو قوم اپنی زبان چھور کر دوسروں کی نقالی کرتی ہے وہ قوم اپنی پہچان اپنی تہذیب و تمدن اور اپنا تشخص بھی گم کر دیتی ہے.اس لئے انگریزی الفاظ کی ترویج و اشاعت کے بجائے اپنی قومی زبان کو فروغ دینے کی ضرورت ہے.
یہ بہت بڑا المیہ یے کہ انگلش...
آج ۲۳ مارچ کی پریڈ کے دوران آرمی چیف کی مداخلت.
پریڈ کے سلامی کے چبوترے کے قریب آنے پر سب کھڑے ہوگئے لیکن وزیراعظم عباسی بیٹھے رہے..چنانچہ آرمی چیف کی مداخلت پر. ..چونک پڑے اور فورا اٹھ کھڑے ہوئے.....
آج ۲۳ مارچ کی پریڈ کے دوران آرمی چیف کی مداخلت.
پریڈ کے سلامی کے چبوترے کے قریب آنے پر سب کھڑے ہوگئے لیکن وزیراعظم عباسی بیٹھے رہے..چنانچہ آرمی چیف کی مداخلت پر. ..چونک پڑے اور فورا اٹھ کھڑے ہوئے.....
اردو زبان ' اپنی قومی و آئینی زبان ہے.اس کی ترویج و ترقی اور نفاذ کے لئے کی جانے والی ہر کوشش اور ہر کاوش قابل تعریف و قابل تحسین ہے.اللہ رب العزت آپ حضرات کی مساعی جمیلہ کو قبول فرمائے.
جزاکم اللہ خیرا.
میرے پاس ایک کتاب ہوا کرتی تھی" اردو کی بہترین شاعری" اس میں بھی بہادر شاہ ظفر کے نام سے یہ موجود ہے.
بہرحال اچھا ہوا کہ حقیقت سامنے آگئ.
جملہ محققین کا شکریہ.جزاکم اللہ خیرا.
ایک مرتبہ چھوٹا بھائ جوتے مرمت کروانے بازار گیا..وہاں پہنچنے کے بعد معلوم ہوا کہ جوتے تو وہ گھر بھول آیا ہے..صبح کا گیا شام کو واپس آیا اور چپ چپ بھی رہا..کہ کسی کو پتہ نہ چلے..جب کہ پتہ سب کو تھا کہ پٹھے جوتے گھر بھول گیا تھا.
شکریہ۔ترکی کے الفاظ بھی اردو میں شامل ہیں اور لفظ اردو بھی ترکی ہے۔۔لیکن بنسبت عربی و فارسی ' ہم ترکی زبان سے بہت دور ہیں۔
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔۔آمد ترکی سے ایک بار پھر اردو ادب کو جلا و ترقی نصیب ہوگی۔