بھائی ایک لڑی بنائی تھی تین شعر تھے اس میں جو اب میرے کیفیت نامے پر ہیں. کسی دوست کے پاس بھی شائد اصلاح کے لئے ایک نظر ڈالنے کا وقت نہیں تھا اس لئے حذف کرنا چاہا تو معلوم ہوا کہ یہاں حذف کے اختیارات نہیں ہیں سو میں نے پھر تدوین کر کے ساری کہانی کو نقطے میں ختم کر دیا. :)