نتائج تلاش

  1. نظام الدین

    شفیق الرحمان جو کچھ کہنے کا اردہ ہو ضرور کہیے

    جو کچھ کہنے کا اردہ ہو ضرور کہیے۔۔دورانِ گفتگو خاموش رہنے کی صرف ایک وجہ ہونی چاہیے۔۔وہ یہ کہ آپ کے پاس کہنے کے لیے کچھ نہیں ہے۔۔۔ ورنہ جتنی دیر چاہے ، باتیں کیجئے۔۔۔ اگر کسی اور نے بولنا شروع کر دیا تو موقع ہاتھ سے نکل جائے گا اور کوئی دوسرا آپ کو بور کرنے لگے گا۔۔۔ چنانچہ جب بولتے بولتے سانس...
  2. نظام الدین

    ہیرے کے قدر

    ہیرے کے قدر جوہری جانتا ہے مگر سامنے والا جوہری نہ ہو یا جوہری کی نگاہ نہ رکھتا ہو تو ہیرے کو معمولی سا موتی سمجھ کر چھوڑ دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی طرح کبھی کبھی تقدیر ہمیں بھی مٹی کے پیالے میں امرت پیش کرتی ہے مگر ہم مٹی کے پیالے کو حقارت سے دیکھتے ہوئے ٹھکرا دیتے ہیں۔ (راحت جبیں کے ناول ’’امرت اور...
  3. نظام الدین

    ایک شعر

    بہت اداس ہو دیوار و در کے جلنے سے مجھے بھی ٹھیک سے دیکھو جلا تو میں بھی ہوں (رئیس فروغ)
  4. نظام الدین

    احمد ندیم قاسمی کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مرجاؤں گا

    کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مرجاؤں گا میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا تیرے پہلو سے جو اٹھوں گا تو مشکل یہ ہے صرف اک شخص کو پاؤں گا جدھر جاؤں گا اب ترے شہر میں آؤں گا مسافر کی طرح سایۂ ابر کی مانند گزر جاؤں گا تیرا پیماں وفا راہ کی دیوار بنا ورنہ سوچا تھا کہ جب چاہوں گا، مرجاؤں گا چارہ...
  5. نظام الدین

    دعا دعاءِ صحت برائے محمد بلال اعظم

    اللہ تعالی بلال صاحب کو جلد از جلد صحت کاملہ نصیب فرمائے ۔۔۔ آمین
  6. نظام الدین

    ادھورا انسان

    کسی مکمل شخص کی تلاش میں زندگی صرف کرنے سے بہتر ہے کہ کسی ادھورے انسان کو اپنے پیار سے مکمل کردو۔
  7. نظام الدین

    من چاہے کا پرتو

    کسی من چاہے کا پرتو کب تک یوں سامنے آتا رہتا ہے کہ جیسے وہ سامنے ہو؟ ۔۔۔۔ صرف چند برسوں کے لئے۔ پہلے بدن کا لمس ساتھ چھوڑتا ہے، پھر آواز معدوم ہوتی چلی جاتی لے اور کچھ عرصے بعد آنکھیں بھولتی ہیں، مگر مسکراہٹ بہت دیر تک ساتھ دیتی ہے لیکن ایک روز وہ بھی بجھتی ہوئی لو کی طرح تھرتھراتی ہوئی تاریک...
  8. نظام الدین

    تبسم غزل - سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئی - صوفی غلام مصطفٰی تبسم

    سو بار چمن مہکا، سو بار بہار آئی دنیا کی وہی رونق، دل کی وہی تنہائی اک لحظہ بہے آنسو، اک لحظہ ہنسی آئی سیکھے ہیں نئے دل نے اندازِ شکیبائی اس موسمِ گل ہی سے بہکے نہیں دیوانے ساتھ ابرِ بہاراں کے وہ زلف بھی لہرائی ہر دردِ محبت سے الجھا ہے غمِ ہستی کیا کیا ہمیں یاد آیا، جب یاد تری آئی چرکے وہ...
  9. نظام الدین

    سگریٹ

    جناب ہمیں آپ کے جذبات کا احترام ہے ۔۔۔۔ اور ہمارا مقصد کسی کے جذبات کو مجروح کرنا یا اشتعال میں لانا ہرگز نہ تھا۔۔۔۔۔۔ حقیقت یہ ہے کہ میں پان کھاتا ہوں لیکن سگریٹ نہیں پیتا شاید اسی باعث سگریٹ پینے والوں کے جذبات نہیں سمجھ سکا۔
  10. نظام الدین

    سگریٹ

    سگریٹ پینے والوں کی حوصلہ افزائی کے لئے اس میں ایک لائن موجود ہے جناب ۔ ’’لوگ کہتے ہیں اس سے کینسر ہو جاتا ہے‘ ہوا کرے۔ جو سگریٹ نہیں پیتے وہ کون سی خضر کی حیات جیتے ہیں؟‘‘
  11. نظام الدین

    مولانا کا سراپا (مکمل)

    بہت عمدہ تحریر ہے جناب ۔۔۔۔ لاجواب۔۔۔۔ پڑھ کر مزا آیا
  12. نظام الدین

    سگریٹ

    میری سمجھ میں تو یہ آیا کہ یہ سگریٹ پینے والوں پر طنز ہے۔
  13. نظام الدین

    بشیر بدر

  14. نظام الدین

    سگریٹ

    ارے یار! سگریٹ بھی کیا چیز ہے۔ جس نے بھی اسے ایجاد کیا‘ حد کر دی۔ کیسا ایک ننھا سا رفیق زندگی کا آپ کے تنہا لمحوں میں کسی دوسرے کے موجود ہونے کا احساس دلاتا رہتا ہے اور اس کے دم سے آپ کبھی اکیلا محسوس نہیں کرتے‘ بلکہ وہ خود زندگی ہے جس کا ایک کنارہ زندگی ہی کی طرح دھیرے دھیرے سلگتا اور دوسرا موت...
  15. نظام الدین

    حبیب جالب بک جائیں جو ہر شخص کے ہاتھوں

    بک جائیں جو ہر شخص کے ہاتھوں سرِ بازار ہم یوسف کنعاں ہیں نہ ہم لعل و گہر ہیں (حبیب جالب)
  16. نظام الدین

    کبھی کتابوں میں پھول رکھنا

    کبھی کتابوں میں پھول رکھنا، کبھی درختوں پہ نام لکھنا ہمیں بھی ہے یاد آج تک وہ نظر سے حرفِ سلام لکھنا وہ چاند چہرے وہ بہکی باتیں، سلگتے دن تھے، سلگتی راتیں وہ چھوٹے چھوٹے سے کاغذوں پر محبتوں کے پیام لکھنا گلاب چہروں سے دل لگانا، وہ چپکے چپکے نظر ملانا وہ آرزوؤں کے خواب بننا، وہ قصۂ ناتمام...
  17. نظام الدین

    بخشو سب کا، بخشو کا کوئی نہیں

    بہت عمدہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔ لاجواب
  18. نظام الدین

    پروین شاکر وہ جن کے ہاتھوں میں تقدیرِ فصل گل رہی

    وہ جن کے ہاتھوں میں تقدیرِ فصل گل رہی دے گئے سوکھے ہوئے پتوں کا نذرانہ مجھے (پروین شاکر)
Top