اچھا جی، اوپر اوپر بلو کلر میں جو میسج آ رہا ہے وہ بھی دیکھ لیں۔
This application is compatible only on Internet Explorer version 7 and above
اوکے، میں چیک کر کے دیکھتا ہوں
آپ نے پتیسہ ہی کھانا ہے تو ویسے ہی کھا لیں، میرا سسٹم ضرور بکوانا ہے ۔:grin::grin:
خیر اتنا پرانا سسٹم بھی نہیں ہے،...
یہ ویب سائٹ ہے یو بی ایل اومنی کی، جس پر ایجنٹس لاگ ان ہو کر ٹرانزایکشن کر سکتے ہیں ، یوٹیلٹی بلز کی ادائیگی اور رقم کی وصول اور ترسیل وغیرہ
https://www.omniubl.com/bbclient/
کسی کے پاس اگر انٹرنیٹ ایکسپلورر کے علاوہ یہ سائٹ کھل رہی ہے اور کوئی مسیج بھی نہیں آ رہا تو انفارم کرے
اب بینک تبدیل نہیں کیا جا سکتا ۔ اور انٹرنیٹ ایکسپلورر بھی بطور مجبوری استعمال کرنا پڑ رہا ہے۔
شائد سیٹنگ وغیرہ کا کوئی مسئلہ ہے۔ جبکہ کروم، فائر فاکس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے، سب سائٹس اوپن ہو رہی ہیں۔
ایکسپلورر کا ورژن 9 ایکس پی میں انسٹال ہو سکتا ہے ؟
میںLow System Configurationکی وجہ سے ونڈوز ایکس پی استعمال کر رہا ہوں، اور انٹرنیٹ ایکسپلورر کا ورژن 8 زیر استعمال ہے۔ کروم اور فائر فاکس بھی سسٹم پر انسٹال ہیں۔ یو بی ایل اومنی ایجنٹ سائٹ صرف ایکسپلورر کے ورژ ن7اور اس کے بعد والے ورژن میں کھلتی ہے۔
مسئلہ یہ ہے کہ ایکسپلورر میں کوئی بھی سائٹ...
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
کچھ دن پہلے شدید دھند کی تصاویر بنائیں۔ ملاحظہ فرمائیں
سورج روشنی پھیلانے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے
نیچے والی تصاویر میں موجود جو وہ ہیولے سے نظر آ رہے ہیں وہ گنے سے لدی ٹرالیاں ہیں جو مجھ سے چند قدم کے فاصلے پر موجود ہیں