ایک طرف تو آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ"لفظ "یوسف ثانی" کو کسی کے "حسن و جمال" کو مبالغہ آمیز انداز میں بیان کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے"
اور دوسری طرف آپ یوسف ثانی بھائی کو خوبصورت بھی کہے جا رہے ہیں اب اسے مبالغہ آارئی سمجھا جائے یا تعریف:p
بیل کے ناک میں جو رسی ڈالی جاتی ہے اسے پنجابی میں نتھ کہتے ہیں، بیل کتنا بھی طاقتور اور منہ زورکیوں نہ ہو اسے نتھ کے ذریعے قابو کیا جا سکتا ہے۔ بس ذرا جگرا چاہئے، نتھ چھوٹی تو پھر آپ کی خیر نہیں:)
آج ہی ایک اشتہاری سائن بورڈ پر "دلیا" کی بجائے "دلییا" لکھا
اس کے علاوہ "نہاری" کی بجائے "نہیاری" بھی دیکھا گیا
ایک اور جگہ "العلم نور" کی "العلم انور" بھی لکھا پایا گیا
دھاگے کا عنوان دیکھا تو لگا کہ آپ نے کوچہ ملنگاں میں شمولیت اختیار کر لی ہے اور سند بھی پا لی ہے
لیکن دھاگہ کھلا تو یہاں تو معاملہ بالکل مختلف نکلا
بہرحال ایک ہزاری منصب سنبھالنا بہت بہت مبارک ہو