سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
زیادہ سافٹ وئر انسٹالیشن کے بعد عارضی فائلوں کا ڈھیر لگ جاتا ہے جس سے سپیڈ کافی متاثر ہوتی ہے
رن کمانڈ میں%temp%لکھ کر اینٹر کر دیں آپ اس C:\DOCUME~1\Um@r\LOCALS~1\Temp لوکیشن پر پہنچ جائیں گی
یہاں پر موجود تمام فائلز کو ڈیلیٹ کر دیں:)
تقریب کا احوال تصاویر کی صورت میں پیش کرنے کے لئے خرم شہزاد خرم بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ:thumbsup2:
ہم بھی اس تقریب میں بذریعہ تصاویر شامل ہو گئے۔ اگرچہ شاکر بھائی کی ایک آدھ تصویر پہلے بھی دیکھ رکھی تھی لیکن اس دھاگے میں ان کی کافی ساری تصویریں دیکھ کر بہت اچھا لگا۔
تمام تصاویر بہت عمدہ تھیں...