شکر ہے کسی کو تو میری کمی محسوس ہور ہی تھی:p
کوئی بات نہیں قصائی ہمارا اپنا ہے یعنی کہ عاطف بٹ بھائی
اس لئے کوئی فکر نہیں
افریقہ کے جنگلات میں ایک نہایت ہی خوفناک آدم خور قبیلہ رہتا ہے اسی سے میرا تعلق ہے
تصویریں میں شیئر تو کر دیتا لیکن کہیں آپ حلال ہونے سے پہلے "کیں" نہ ہو جائیں اس لئے شیئر...