یہ تو وقت آنے پر پتہ لگے گا بچہ
بڑے بڑے بُرج ڈھے جاتے ہیں:ROFLMAO:
ابھی تو صرف ایک حکم آیا ہے اور آپ نے عسکری ہونے کے ناطے اس حکم کی تعمیل بھی خوب کی ہے:D
اب آیا ناں اونٹ پہاڑ کے نیچے;)
اتنا عرصہ ٹوپیاں گھماتے رہے، اور اب بتا رہے ہیں منگنی ہو چکی ہے اور سال بعد عمر قید ہونے والی ہے:ROFLMAO:
اوپر والی باتوں سے قطع نظر، آپکو بہت بہت مبارک ہو، اللہ جوڑی سلامت رکھے، سدا خوش رہیں
اور ہاں اب کوچہ ملنگاں کا چارج کس کو وے رہے ہیں;)