نتائج تلاش

  1. م

    آج کی تازہ خبر! خوش کُن دھماکہ

    میں نے ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے، مزید رائے فونٹ چیک کرنے کے بعد
  2. م

    آج کی تازہ خبر! خوش کُن دھماکہ

    چند ساعتیں ہی باقی ہیں اب فونٹ کے اجرا میں میری طرف سے ایڈوانس میں فونٹ ڈویلپر، سید شاکر القادری اور ان کے معاون خاص اشتیاق قادری کو بہت بہت مبارک ہو
  3. م

    محفل دا پِنڈ

    پہلی کونسی نوکری کر رہے ہیں
  4. م

    کریم پارک کا گول باغ

    چلئے آپ کی بات مان لیتے ہیں خوامخواہی رسک نہیں لینا چاہئے
  5. م

    محفل دا پِنڈ

    نوکری دینا میرے اختیار میں نہیں میں تو بس آپ کی فیور کر سکتا ہوں
  6. م

    کریم پارک کا گول باغ

    آپ نہ دینا میں سب سنبھال لوں گا;)
  7. م

    محفل دا پِنڈ

    ناراض نہ تھیو میڈا سوہنا میں تواڈی سفارش کریندا واں اپنے عاطف بٹ بھائی کولوں
  8. م

    کریم پارک کا گول باغ

    انسان ناشکرا جو ہوا
  9. م

    کریم پارک کا گول باغ

    کھوکھر بھرا ایہہ کیڑی جگہ اے
  10. م

    محفل دا پِنڈ

    تواڈے کوئی بال نہیں بچے یعنی کہ تسیں گنجے او:ROFLMAO: ماں باپ، بہن بھائی کوئی تو ہو گا ناں
  11. م

    کریم پارک کا گول باغ

    پولیس والوں کو بھی تھوڑی پلا دیں گے ہماری پولیس بہت اچھی ہے مک مکا کر لیتی ہے:D
  12. م

    کریم پارک کا گول باغ

    اچھا، نشاندہی کر دیں
  13. م

    محفل دا پِنڈ

    اچھا پچھلے مراسلوں میں کسی نے پندم یں فارم ہاؤس بنوانے کا ذکر کیا تھا کیوں نہ ان کو اطلاع کر دی جائے اس آفر کے بارے میں
  14. م

    محفل دا پِنڈ

    فیر تواڈے بال بچے اس جاب دے حق دار ٹھہرائے جاون گے فکر ناٹ
  15. م

    کریم پارک کا گول باغ

    صرف تاش یا مکمل سازوسامان کے ساتھ;)
  16. م

    محفل دا پِنڈ

    فیر تساں ہور کم مکا آؤ اُدوں تک تواڈ وی کچھ کردے آں
  17. م

    کریم پارک کا گول باغ

    وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا بہار جاتی ہے تو خزاں بھی آتی ہے صبح کو جانا تو پھر شام کو بھی آنا ہے کسی کے چاہنے نہ چاہنے سے کیا ہوتا ہے بہرحال اداسی آپ پر بالکل اچھی نہیں لگتی خوش رہا کریں:)
  18. م

    کریم پارک کا گول باغ

    اگر یہ کوڑا کرکٹ نہ ہو تو پھر بھلا یہ کیسے پتہ چلے گا کہ یہ پاکستانی پلیس ہے:grin:
  19. م

    محفل دا پِنڈ

    کاکا بے صبرا نہ بن تھوڑا انتطار وی کر لئی دا وا
  20. م

    چلے تھے گاڑی دھونے

    شمشاد بھائی پانی کا پریشر بھی تو دیکھیں ویسے اس سے جلدی گاڑی دھوئی ہی نہیں جا سکتی:)
Top