اور ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر کون بیٹھا ہوا ہے۔
اللہ مسب الاسباب ہے دنیا چلا رہا ہے۔
حضرت امام مہدی کا نزول قیامت سے پہلے ہوگا
باقی مجھے تھوڑا وقت دیںمیں اس مسئلے پر تحقیق کر کے آپ کی تشنگی دور کرنے کی کوشش کروںگا۔
باقی واللہ اعلم
کرزئی تو پاکستان میں بھیک مانگتا تھا چائے کے ہوٹل پر وہ کیا اجازت دے گا۔ ابھی جو حملہ ہوا ہے اس پر پاکستانیوں نے جو جواب دیا ہے ابھی اس کا دنیا کو پتہ نہیں چلا۔
واہ جی واہ
وہاں وکلاہ احتجاج کریں تو قیامت آجاتی ہے
اور ہیاں فوجی شھادت پا جائے تو وہ فرینڈلی فائر بن جاتا ہے
کچھ تو خیال کرو۔
یعنی ہماری فوج کا خون اتنا سستا ہے کہ جس کا بھی دل چاہے ضائع کر دے