یا میرے خدایا
اللہ اللہ کر کے تو ایک بحث بند کرائی تھی
میرے خیال میں آپ لوگ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ مولوی کند ذہن ہیںان سے حکومت نہیںہونی اور طالبان ہمارے لئے بہت بڑا خطرہ ہیں
آپ سب لوگ احمقوں کی جنت میںرہتے ہیں ۔
یہ وہ لوگ ہیں جن کی وجہ سے افواج پاکستاں کو افغانستاں سے ملی ہوئی سرحد کی...