نتائج تلاش

  1. گرو جی

    ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان برائے گرو

    بھائی جتنے منہ اتنی باتیں کس کس کو سمجھائیں گے لہذا یہ بحث ہی ختم ہے
  2. گرو جی

    Did You know.........

    nice sharing dude
  3. گرو جی

    ! فائر فاکس 3 ریلیز !

    میں‌تو شفٹ ہو گیا ہوں کل سے اور پلک انز بھی آجائیں‌گے
  4. گرو جی

    windo xp

    اس سے اچھا ہے کہ آپ ونڈوز وسٹا لے لیں یہ بھی اتنی قیمت میں‌مل جائے گی
  5. گرو جی

    ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان برائے گرو

    جب مغل اعظم سے شغل اعظم فلم بن سکتی ہے تو نہاری سے بہاری بھی بن سکتا ہے
  6. گرو جی

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    ماشااللہ ویسے سپیڈ کیسی ہے انٹرنیٹ کی
  7. گرو جی

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    اگر فرض‌کریں کہ آپ کہہ دیں‌تو ؟؟
  8. گرو جی

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    کیون پینے پلانے سے ڈرتے ہیں یا پہر جن نہیں سمبھالا جائے گا۔
  9. گرو جی

    مالاکنڈ میں تعلیمی سرگرمیاں بری طرح متاثر

    آپ فوراً خدیثوں‌کو لے آتے ہیں‌مگر جب یہی آپ کے ساتھ ہوگا تو کوئی حدیث آپ پر اثر نہیں‌کرے گی ان سے پوچھیں جں کے گھر والے اس نام نہاد جنگ برائے دہشتگردی میں پکڑے گئے ہیں یہ مارے گئے ہیں آپ لوگوں‌کو اسکول تباہ کرتے طالبان تو نظر آ گئے مگر گوانتاناموبے میں‌ سکستے ہوئے اہل ایمان نظر نہیں‌آتے...
  10. گرو جی

    مالاکنڈ میں تعلیمی سرگرمیاں بری طرح متاثر

    یہاں‌آدمی کو میسر نہیں‌انسان ہونا اور آپ مومن پر پہنچ گئے چلیں آپ کی یاد دہانی کے لئے ابھی کچھ دن پہلے جو پاکستانی چوکی پر حملہ ہوا تھا اس میں‌فوج کے ساتھ قبائلیوں‌نے دشمن کی فوج کا مقابلہ کیا تھا اور دونوں نے نیٹو فورسزز کو پیچھے دکھیل دیا تھا اور یہ بات ریکارڈ پر ہے۔ یہ سب سے چھوٹی مثال ہے۔...
  11. گرو جی

    مالاکنڈ میں تعلیمی سرگرمیاں بری طرح متاثر

    مار تو بلوچ لبریشن آرمی والے بھی رہے ہیں مگر ان کی طرف نظر نہیں جاتی مار تو ملت جعفریہ بھی رہی ہے مگر ان پر الزام نہیں مارتی تو بہت سی لسانی جماعتیں ہیں‌مگر نزلہ مولویوں پر ہی کیوں‌گرتا ہے یاد رکھیں جب گھن پستا ہے تو گہیوں بھی پستا ہے
  12. گرو جی

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    وہ تو خواتیں ہی جاننیں ؟ ویسے پپو بھائی نے جواب نہیں دیا
  13. گرو جی

    مالاکنڈ میں تعلیمی سرگرمیاں بری طرح متاثر

    بھائی مجھے یہ بتا دو کہ مشرف کے دور سے پہلے یہ حرکت ہوئی کیا ؟؟؟ جناب آپ مشرف سے پہلے کی تاریخ پاکستان پڑھ لیں اس میں صاف لکھا ہوا ہے کہ پاکستانی افواج کا بہت کم حصہ اس سرحد پر موجود تھا وہ بھی صرف اسمگلنگ کو روکنے کے لئے ۔ جو لوگ مر رہے ہیں وہ یا تو مخبر ہوتے ہیں یہ پھر دوسرے گروپ کے ۔...
  14. گرو جی

    مالاکنڈ میں تعلیمی سرگرمیاں بری طرح متاثر

    تو میرے بھائی جو عراق، افغانستاں ،کشمیر، فلستیں‌میں ظلم ہو رہا ہے اس پر کیوں‌نہیں‌بولتے اور آپ کے سوال کا جواب میں اوہر والی ہوسٹ میں دے چکا ہوں
  15. گرو جی

    مالاکنڈ میں تعلیمی سرگرمیاں بری طرح متاثر

    اگر ایسی بات ہوتی تو روس کے ختم ہونے کے بعد پاکستاں کی باری آجانی تھی۔ حضرت کہاں رہتے ہیں قبائلیوں‌نے اپنا خون دے کر سرحر کی حفاظت کی اور طالبان وہی لوگ ہیں‌جنھیں‌ امریکن روسی جنگ میں جہادی کہتے تھے اور آج دہشت گرد مجھے آپ کوئی ایسا قصہ بتا دیں‌ مشرف کے دور سے پہلے جب انھی علاقوں‌میں‌لڑکیوں...
  16. گرو جی

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    ان کے میاں یا گھر والے پپو بھائی کو کب لوگ کہتے ہیں کہ او پپو یار تنگ نہ کر؟؟
  17. گرو جی

    غزل برائے تصحیح

    بھائی پلیز میں اس معاملے پر بحث نہیں‌کرنا چاہتا یہ میری فیلڈ نہیں‌تھی میں صرف تک بندی کرکے لکھ لیتا تھا اور دوستوں یاروں‌ کو دیکھا دیتا تھا وہ تو سخنور بھائی کا پیغام مجھے یہں لانے کا سبب بننا۔
  18. گرو جی

    اکثر شبِ تنہائی میں۔۔۔۔ نادر کاکوروی

    آپ نے میرے منہ کی بات چھین لی
  19. گرو جی

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    ہم سے ایک کنکشن نہیں سنبھالا جاتا اور آپ ماشاللہ دو دو اللہ آپ کو ہمت دے موبائل والوں‌کے جال سے بچنے کی
  20. گرو جی

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    خواتین کے گلون میں، اور کہاں جانا ہے
Top