مرزا تمیزالدین
مصّنف: ڈاکٹرفیضان قیصر
مرزا تمیزالدین کا شمار ہمارے سابقہ دوستوں میں ہوتا ہے۔ ہم یہ نہیں کہینگے کہ اللہ انکو جیتا رکھے کیونکہ انھوں نے تو ہمارا جینا حرام کر رکھا ھے اگر وہ جیتے رہے تو مجبوراً ہمیں ہی اپنے مرنے کی دعا مانگنی پڑیگی ۔ مرزا صاحب سے ہماری ملاقات اک ادبی محفل میں ہوئی...