نتائج تلاش

  1. فیضان قیصر

    غزل برائے اصلاح (فعولن فعولن فعولن فعل)

    چلو آپ خدا دے دو مگر دو گے کس طرح؟ طور پہ موسی گئے تجلی خدا نے دکھائی۔ آپ خود ہی طور جا رہے ہیں تجلی کس کو دکھائیں گے؟ اسے روشنی دینے کے لئے گھر جلانے کی منطق؟
  2. فیضان قیصر

    فاعلن مفاعیلن فاعلن مفاعیلن برائے اصلاح

    صبح ہوگئی ہے اب اسکو رات کرنا ہے روز کی اذِیت سے آج پھر گزرنا ہے آپ کو محبت ہونے لگی ہے مجھ سے جاں آپ کو بھی کیا میری طرح سے بکھرنا ہے حیف! اسکی قسمت میں ہے خزاں کی ویرانی آمدِ بہاراں پر جو بھی گل نکھرنا ہے عشق میں تمھاری ناکامی کی سزا یہ ہے روز تم کو جینا ہے روز تم کو مرنا ہے فیض آپ...
  3. فیضان قیصر

    میری محبت اس کے حوالے جس نے محبت پیدا کی

    جی بلکل دعا کی حقدار تو آپ ہو گئیں ۔ اللہ خوش رکھے
  4. فیضان قیصر

    میری محبت اس کے حوالے جس نے محبت پیدا کی

    کاش کے کلامِ شاعر بہ زبانِ شاعر سننے کی سعادت بھی مل جاتی
  5. فیضان قیصر

    حسن پر عشق کا اثر کر دوں

    بہت سارا پیار ۔ بہت دعا
  6. فیضان قیصر

    کبھی ان کہی بھی کہا کیجیے

    بہت ہی لطیف مزا آگیا۔ واہ واہ واہ
  7. فیضان قیصر

    ستم روز روز اے ستم گر نہ ڈھا

    راحیل بھائی الفاظ نہیں مل رہے تعریف کے لئے مختصر مگر واہ وا، واہ وا، واہ وا!
  8. فیضان قیصر

    اٹھ چلے ہاتھ لگاتے ہوئے سب کانوں کو

    راحیل بھائی دیکھ لیں آج آپکی تمام غزلیں ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر پڑھ رہا ہوں ۔ آپکے اندازِ بیاں نے گرویدہ کرلیا۔
  9. فیضان قیصر

    یاد رکھتا ہے مجھے، بھول بھی جاتا ہے مجھے

    واہ واہ ، شعر میں لطف کیا ہوتا ہے سمجھ آگیا ۔
  10. فیضان قیصر

    فہیم ملک جوگی کی شعری کاوشیں

    فہیم بھائی آپ کے بیشتر اشعار اچھے اور پر لطف ہیں۔
  11. فیضان قیصر

    تجھے دیکھا، غزل نئی لکھی

    بہت خوب ۔ دھونڈھ دھونڈھ آپ کے قلم سے لکھے شاہکار پڑھ رہا ہوں
  12. فیضان قیصر

    تامل، تذبذب، تردد، تکلف

    راحیل بھائی کیا کہنے آپ کے۔ بہت پر لظف لکھتے ہیں آپ۔
  13. فیضان قیصر

    غزل برائے اصلاح (فاعلاتن مفاعلن فِعْلن)

    شکریہ محترم الف عین صاحب۔ سر دل مرتا نہیں ہے کیا؟
  14. فیضان قیصر

    غزل برائے اصلاح (فاعلاتن مفاعلن فِعْلن)

    الف عین صاحب راحیل فاروق صاحب
  15. فیضان قیصر

    غزل برائے اصلاح (فاعلاتن مفاعلن فِعْلن)

    ٹھیک ہے اب مجھے اجازت دو تم نہیں سمجھے مسئلہ کیا ہے آج بھی تم اداس بیٹھے ہو؟ آج معلوم ہے وجہ کیا ہے؟ پند اپنے ہی پاس رکھ ناصح تُو مجھے یہ بتا دوا کیا ہے لاکھ کوشش کے بعد بھی اب تو یاد آتا نہیں مزا کیا ہے جنکو لگتا ہے بے وفا ہوں میں انکا پیمانہِ وفا کیا ہے آپ کو ناگوار گزرے گی میری رائے کا...
  16. فیضان قیصر

    غزل برائے اصلاح (فعولن فعولن فعولن فعولن)

    نوید بھائی مجھے لگا آپ کچھ یوں کہنا چاہ رہے ہیں یہ آوازِ حق ہے یہ اٹھ کر رہی ہے اسے جب کبھی بھی دبا یا گیا ہے
  17. فیضان قیصر

    فعولن فعولن فعولن فعولن برائے اصلاح

    جی استادِ محترم میں آپ کا اشارہ سمجھ گیا تھا۔ یہاں تک کہ بارہاں ان اشعارپر غور کرنے کے بعد میں بھی اسی نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ ان اشعار میں ’ دست ابلاغ نہیں ہو سکا۔ یا دونوں مصرعوں میں جو بات کہی جا رہی ہے، ان کا آپسی ربط محسوس نہیں ہوتا۔‘ آئندہ اس بات کا خیال رہے گا۔ بہت شکریہ آپ کی ذرا سی...
Top