نتائج تلاش

  1. عائد

    تخالف : مثالوں کا ذخیرہ

    السلام علیکم ( ش+جر = شجر ) کو ( شج+ر = شجر ) لکھنا کیا درست ہے؟ میرے خیال میں ش+جر ہے (اج+ر = اجر ) کو (ا+جر = اجر ) بھی باندھا جا سکتا ہے اسی طرح ( فخ+ر = فخر ) کو ( ف+خر = فخر ) دونوں صورتوں میں جائز ہے ( طر+ح = طرح ) کو ( ط+رح = طرح ) پلیز سر رہنمائی فرما دیں
  2. عائد

    برائے اصلاح کچھ لائینیں

    السلام علیکم برائے اصلاح کچھ لائینیں اس خوش فہمی کے ساتھ شاید انہیں غزل کہا جا سکے ہے اگر یہ تری خوشی تو کیا میں نہیں تیری زندگی تو کیا تیرے رسوا کو زندگی سے اب کوئی شکوہ اگر ہو بھی تو کیا میرا اتنا سوال ہے تم سے جو ملو تم کبھی کبھی تو کیا میری وحشت نے بھیس بدلا ہے لگے تجھ کو یہ شاعری تو کیا...
Top