نتائج تلاش

  1. ابو کاشان

    حسن کے رنگ یا رنگوں کا حسن

    قدرت کے رنگ قدرت کے رنگ
  2. ابو کاشان

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    نبیل بھائی آپ کو یاد ہو گا کہ اس سے پہلے ایک سابقہ رکن فاروق سرور خان سے ایک انٹرویو لیا گیا تھا کیوں نہ عارف کریم سے بھی ایک تفصیلی تعارف ہو جائے تا کہ لوگوں پر واضح ہو جائے کہ وہ کن خیالات کے مالک ہیں۔
  3. ابو کاشان

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    کشمش کسی بھی چیز میں ڈال دو میں تو کھا لوں گا کیوںکہ مجھے میٹھا بہت زیادہ پسند ہے۔ شاید اس لیئے کہ ہمارے ہاں کھانوں میں مرچ مصالحہ بھی بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ اس کے تریاق کے طور پر:)
  4. ابو کاشان

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    السلام و علیکم زینب! زینو۔ پلاؤ میں کشمش یا منقّا Black current بھی ڈالے جاتے ہیں۔ میں نے کوئٹہ میں بھی چانپ پلاؤ میں کشمش کھایا ہے۔
  5. ابو کاشان

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    .Rattafication is the best Qualification اگرچہ میں نے اس طرح کے مباحث میں حصہ لینا ترک کر دیا ہے۔ نہ زبانی نہ تحریری لیکن میرا مشاہدہ ہے کہ ان تمام مناظروں میں ایک بات مشترک ہے وہ یہ کہ تمام اراکین جو برصغیری طریقہ تعلیم سے فیضیاب ہو چکے ہیں وہ ایک جماعت بن جاتے ہیں اور وہ ارکین جن کی پیدائش...
  6. ابو کاشان

    فلیش فلیش میں کارٹون ڈرائنگ یا ویکٹر السٹریشن بنانا

    کوئی غلط کِی دب گئی تھی۔ دوبارہ کھولنے پر رنگ بھر لیے گئے تھے۔ کل پوسٹ کیا تھا لیکن ایرر کی وجہ سے پوسٹ نہیں ہوا۔ اب میں‌ تمام فلیش اسباق دیکھ کر مشق کرتا ہوں۔ یہ تو بہت آسان لگ رہا ہے۔ میرا رجحان بھی ڈرائنگ کی طرف زیادہ ہے۔ :)
  7. ابو کاشان

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    15 روپے مل رہی ہیں۔ بھائی ابھی ary ذوق پر سعادت کا روایتوں کی لذت میں گاجر کا حلوہ بنایا تھا۔ وہ پروگرام یا کوئی بھی دوسرا گوگل پر تلاش کریں اور دیکھ کر بنا لیں۔ یہ تو بہت آسانی سے بنتا ہے۔
  8. ابو کاشان

    فلیش فلیش میں کارٹون ڈرائنگ یا ویکٹر السٹریشن بنانا

    بھائی مجھے فلیش کی الف بے کا کچھ پتہ نہیں لیکن آپ کے اسباق کی مدد سے یہ بنایا ہے اب اس میں رنگ نہیں بھرے جا رہے۔ کیا کروں؟ Ben 10 اصلی میں 6 پاکٹ اور ہاتھ میں گھڑی بھی ہے جو میں نے نہیں بنائی۔
  9. ابو کاشان

    آرائش گیسو

    اب صحیح ہیں۔ سائیٹ پر ہی لنک میں تبدیلی ہو گئی ہو گی۔ اس لیئے اپلوڈ کرنا ہی اچھا ہے۔
  10. ابو کاشان

    یو ایس بی کو ریم کے طور پر استعمال کریں۔

    جی ہاں یہ وی ایم ہی کی بات ہو رہی ہے۔ میں نے اپلائی کیا ہے مگر کچھ فرق تو نہیں پڑا۔ ہو سکتا ہے یہ اس لیئے بھی ہو کہ میرے پاس تو 256 کی ریم پہلے ہی لگے ہے کوئی مسئلہ نہیں تھا۔
  11. ابو کاشان

    آرائش گیسو

    تعبیر سس یہ کیا؟۔ آرایشِ گیسو اسے تو نہیں کہتے وہ تو ہیئر اسٹایل کو کہتے ہیں اور یہ تو شاید کمر بند ہیں۔
  12. ابو کاشان

    یو ایس بی کو ریم کے طور پر استعمال کریں۔

    یہی تو میں نے کسی جگہ پوچھا تھا کسی نے بتایا ہی نہیں۔4 جی بی کیا میرے پاس تو 40 جی بی کی خالی ہارڈ ڈسک پڑی ہوئی ہے۔ کیا اس پر بھی یہی کام ہو جائے گا۔ کل گھر جا کر دیکھتا ہوں کیا ہوتا ہے۔
  13. ابو کاشان

    فلیش فلیش میں کارٹون ڈرائنگ یا ویکٹر السٹریشن بنانا

    شعیب بھائی بہت اچھا اور مفید کام کیا ہے اگلی اقساط کا شدت سے انتظار رہے گا۔
  14. ابو کاشان

    پاک گلیکسی: اردو ویب ٹیمپلیٹ نمبر 4

    فخر بھائی میرا مشورہ ہے کہ آپ سورس فائل میں ہی کمنٹ لگا کر وضاحت کر دیا کریں کہ اس جگہ کیا کرنا ہے۔ تو مبتدیوں کو آسانی رہے گی۔
  15. ابو کاشان

    محفل اپگریڈ کے بعد رفتار متاثر!

    میرے پاس کوئی مسئلہ نہیں آ رہا۔ نہ پرسوں نہ کل اور نہ آج۔ رفتار بھی صحیح ہے۔:)
  16. ابو کاشان

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    السلام و علیکم زینب یہ تم نے شمشاد بھائی کا کام بڑھانے کی ٹھانی ہوئی ہے کیا؟ تم پوسٹ کرتی جا رہی ہو اور وہ حذف :)
  17. ابو کاشان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    قاف (ق) کا قیمہ بنا دیا کیا مغل بھائی۔ وعلیکم السلام
  18. ابو کاشان

    فیملی فوٹو

    :rollingonthefloor:
Top