نتائج تلاش

  1. نیلم

    اسپیشل زردہ

    اچھا تبھی نہ :)
  2. نیلم

    اسپیشل زردہ

    آج تو زیادہ دیر نہیں ہو گئی تمہیں جاگتے ہوئے:) کب سونا ہے
  3. نیلم

    اسپیشل زردہ

    نہیں مجھے میٹھا ہمیشہ سے ہی پسند نہیں ،،، ہاں اور موٹی ہونے کا ڈر بھی رہتا ہے،میں کم کم کھاتی ہوں ہر چیز سوائےبریانی کے
  4. نیلم

    اسپیشل زردہ

    میٹھا میں کھاتی تو نہیں ہوں ،،لیکن دیکھنے میں بہت اچھا لگ رہا ہے :) سُگھڑ ملائکہ :)
  5. نیلم

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    دونوں طرح
  6. نیلم

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    :sneaky: میں بھی نبیل بھائی کا کیفیت نامہ دیکھ کےحیران ہوئی تھی
  7. نیلم

    انٹرویو چائے فلک شیر کے ساتھ

    بہت خُوب جوابات فلک بھائی ۔ دوستی کے معاملے میں آپ بھی میرے جیسے ہی کنجوس ہیں :LOL:
  8. نیلم

    مبارکباد امید بہنا بھی پیا دیس سدھار گئیں!

    بہت مبارک ہو امید زندگی کا یہ نیا سفر :)
  9. نیلم

    دیدۂ یعقوب از منشا یاد

    بہت خوبصورت تحریر
  10. نیلم

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ 4

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔
  11. نیلم

    انٹرویو چائے فلک شیر کے ساتھ

    جی بھیا اب جوابات بھی ہوجائیں :)
  12. نیلم

    مبارکباد نایاب بھائی سالگرہ مبارک

    بھائی سالگرہ مبارک اللہ تعالٰی آپ کے علم میں عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے اور آپ کو بے شمارخوشیاں اور راحتیں عطا فرمائے :)
  13. نیلم

    آڈیو کتاب : انجو منجو۔ میرا پہلا تجربہ

    زبردست امجد بھائی ،آپ تو ہر کام میں ماہر ہیں ،،مجھے تو آپ کی آواز مولانا طارق جمیل کی آواز جیسی لگ رہی ہے :)
  14. نیلم

    مبارکباد ایک ہزاری صائمہ شاہ بٹیا رانی

    آپ پر تو حکایات کا اثر ہوتا نہیں ہے تو پھر فائدہ :grin:
  15. نیلم

    مبارکباد نیرنگ بھائی کو پاپا بننے پر مبروک

    لو جی نینی بھیا ڈھیروں مبارک ہو آپ کو بابا کا بابا بنے پر :)
  16. نیلم

    دیدۂ یعقوب از منشا یاد

    فری ہو کے پڑھوں گی
  17. نیلم

    مبارکباد ایک ہزاری صائمہ شاہ بٹیا رانی

    ہزاری منصب کی بہت بہت مبارک ہو
  18. نیلم

    طارق عزیز سچا شرک

    سچی گل آکھی ائے شاعر نے
Top