اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اچھا ،،،چلیئے پھر ٹھیک ہے،،آج کا سبق
اگر آپ کے گھر میں امی ،ایک عدد بھابھی ایک عدد بہن اور ایک کام والی ہے تو بس پھر آپ آرام سے حالت مراکبیں میں چلے جائیں ۔سارے گھر کے کام خودبخود ہوجائیں گے ۔
اگر ان میں سے آپ کے پاس کوئی بھی نہیں ہے تو اُٹھیں اور ہاتھ پاؤں ہلائے اور اپنا کام خود کریں ۔
اچھا ،،،اور اگر کوئی آپ کی تصویر سے دھندلا پن ختم کرنا چائے (کوئی دوسرا شخص ) تو کیا ایسا ممکن ہے؟
بس بھیا ہوں تو یہی کہیں ،،لیکن کچھ خاموشی اور اُداسی کا دورہ پڑا ہوا ہے جو آج تھوڑا کم ہوا ہے تو حاضر ہوں :)
جو لوگ اتنی دل آزاری کا باعث بنیں ان کو نہ بھلایا جاسکتا ہے نہ معاف کیا جاسکتا ہے اور جو منظر نظر کے سامنے نہیں ہوتا وہ ہمیشہ اس سے بہتر محسوس ہوتا ہے۔
(عنیزہ سید کے ناول " شبِ آرزو کا عالم " سے اقتباس
عورت بھی بڑی بے بس ہے۔ ۔ ۔ کوئی اس پر انتظار ٹھونستا نہیں، لیکن اس کی روح میں انتظار ہے۔ ۔ ۔ شائد وہ اس لیے راہ تکتی ہے کہ کوئی اس کا ہاتھ پکڑ کر اسے واپس جنت میں لے جائے۔ ۔ ۔
از: حاصل گھاٹ--- بانو قدسیہ