نتائج تلاش

  1. ج

    لاگ‌ان کی مشکلات

    آپ کا مسلئہ لاگ ان کا تو نہیں لگتا۔ اگر آپ کا پیغام کٹ رہا ہے، تو وہ اردو ویب پیڈ کے کچھ مسائل ہیں۔ آپ جاوا سکرپٹ بند کر کے کوشش کرو۔ فائرفاکس میں جاوا سکرپٹ no script نامی extension سے بھی کیا جا سکتا ہے۔
  2. ج

    اردو جریدہ کے حوالے سے ضروری اعلان

    میری علم میں بھی کوئی اور اردو ٹیکنالوجی سائٹ نہیں ہیں۔ میرا عندیہ اس طرف تھا کہ ٹیکنالوجی نیوز میں پڑھنے والے انگریزی یا اردو کی تمیز نہیں کرتے۔ صرف اردو میں ہونے سے کسی سائٹ کی اہمیت نہیں بڑھ جاتی۔ اس وقت انٹرنیٹ پر اردو جاننے والے لوگوں میں اکثریت انگریزی پر بھی عبور رکھتی ہے۔ اگر چین کی...
  3. ج

    اردو جریدہ کے حوالے سے ضروری اعلان

    اس وقت گوگل نیوز دنیا کے کئے ممالک کیلئے دستیاب ہے۔ پاکستان کیلئے نہیں، اور اردو کیلئے نہیں۔ اس کا کئ سال تک کوئی امکان بھی نہیں۔ اگر نبیل کے CMS سے ایسا کام لیا جا سکتا ہو، جو اردو اخباروں کی سائٹ سے خبروں کے ربط اور اقتباسات کو ایک جگہ جمع کرے، گوگل نیوز کی طرح، تو اس کی ایک مارکیٹ بن سکتی ہے۔...
  4. ج

    اردو جریدہ کے حوالے سے ضروری اعلان

    اگر اس سے مراد ہے کہ ایسا بندہ چاہیے جو خبر دیکھ کر یہ کہے "صحیح/غلط" تو یہ کام تو آسان ہے۔ باقی آپ کو اندازہ ہے ہی کہ مجھے لکھنا نہیں آتا، خاص طور پر جریدہ کے معیار کا۔ خبروں کے بزنس میں جانے کے بارے میں مجھے ابھی بھی شکوک ہیں۔ مثال کے طور پر میں نے کبھی ب‌ب‌س کا ٹیکنالوجی صفحہ نہیں پڑھا...
  5. ج

    لاگ‌ان کی مشکلات

    cookies کی فائرفاکس میں صحیح حالت یہ ہونی چاہیے: ‪keep cookies: until I close FireFox ‬ اس طرح کبھی کوئی مسلئہ نہیں ہو گا۔ کلمہ شناخت یاد رکھنے کا فائرفاکس کا اپنا طریقہ ہے، اس کا کوکیز سے کوئی تعلق نہیں۔
  6. ج

    اردو جریدہ کے حوالے سے ضروری اعلان

    میری رائے میں جریدہ کو موجودہ لوگوں میں سے نامہ نگار ملنا مشکل ہیں۔ اس میں ایسے لوگ دلچسپی رکھ سکتے ہیں جو صحافت کے طالب علم ہوں، (ضروری نہیں کہ صحافت میں ایم۔اے کر رہے ہوں) اور انہیں کاپی لکھنے میں اپنا فن سنوارنے میں دلچسپی ہو۔ دوسرا اس جریدہ کے مرکز کا تعین نہیں ہؤا۔ کیا یہ سلیش ڈاٹ جیسی...
  7. ج

    موبائل اور کمپیوٹر کے ریٹ

    http://www.pakitmarket.com/it/?lang=ur یہ اس فورم کے شروع کے ساتھی نے ایک سائٹ yellow pages بنائی تھی، اب پتہ نہیں اس پر معلومات کام کی ہیں یا نہیں۔
  8. ج

    اردو ویب کی سکول، کالجز، یونیورسٹیز میں تشہیر

    آپ میں سے مارکیٹنگ کا آدمی کوئی نہیں ہے :-)
  9. ج

    برطانیہ میں گرفتاریاں

    برطانیہ جو کبھی ہائیڈ پارک کیلئے شہرت رکھتا تھا، اب سیاسی opression کی مثال بن گیا ہے۔ تازہ واقعات میں مظاہروں میں حصہ لینے والے کئی نوجوانوں کو پابند سلاسل کر دیا گیا ہے۔ http://news.independent.co.uk/uk/crime/article351455.ece
  10. ج

    لغت، املا اور پنجابی

    فورم پر اس کا تکنیکی حل ہو سکتا ہے۔ نبیل کے پیڈ میں ایک کسٹم ٹیگ ڈال دیا جائے۔ جب منتظمین censor کے زاویے سے پیغام کو پڑھے، تو انگریزی، پنجابی، پشتو، وغیرہ کے الفاظ، پیرا، پر یہ کسٹم ٹیگ لگاتے جائے۔ دیکھنے میں تو ٹیگ نظر نہیں آئے گا، مگر بعد میں آسانی سے دوسرے کاموں کیلئے ایسے الفاظ فلٹر کیے جا...
  11. ج

    اردو کیلئے ٹیمپلیٹ

    نعمان نے بات اٹھائی ہے کہ "ورڈ پریس ڈاٹ کوم" RTL دائیں سے بائیں لکھنے کیلئے موزوں نہیں، شاید RTL ٹیمپلیٹ کوئی نہیں۔ اگر ایسا ہے، تو کیوں نہ ایک ایسا سانچہ بنا کر wordpress.com میں theme کے طور پر submitکیا جائے۔ انہیں بتایا جائے کہ دائیں سے بائیں زبانوں کو اس کی اشد ضرورت ہے۔
  12. ج

    ایک درخواست ،، پلیز مشورہ دے

    کوئی تفصیل بھی پتہ چلے کہ کہاں ناکامی ہو رہی ہے؟ آپ نے کیا کیا، اور "ورڈپریس ڈاٹ کوم" نے کیا جواب دیا؟ زکریا ورڈپریس پر tutorial لکھنے کا سوچا ہے، آپ اگر مسلئہ تفصیل سے بتاؤ تو ٹیتوریل لکھنے میں مدد مل سکتی ہے۔
  13. ج

    لنڈوز بارے کبھی سنا تھا۔۔۔

    لنڈوز کا نام بدل کر linspire ہو گیا تھا۔ ہمارے مقاصد کیلئے بیکار ہے۔ یوبنٹو پر توجہ مرکوز رکھی جائے۔
  14. ج

    ونڈوز اور لینکس ایک ساتھ ۔ 1 [Cygwin]

    cygwin ہمارے کسی مسلئے کا حل نہیں۔ یہ زیادہ تر پروگرامر قسم کے لوگوں کیلئے مفید ہو سکتی ہے، جنہیں gcc, awk , unix shell scripting وغیرہ کی ضرورت ہو۔ اگر کسی کو ونڈوز اور لینکس اکٹھے چاہیے تو virtualization ٹیکنالوجی پر غور کرے۔ vmware اس کے علاوہ colinux کو بھی دیکھا جا سکتا ہے،...
  15. ج

    ایک درخواست ،، پلیز مشورہ دے

    ورڈ پریس ڈاٹ کام پر لکھتے ہوئے اگر سمت "دائیں سے بائیں کر لی جائے تو مسلئہ حل ہو جانا چاہیے: پیراگراف ٹیگ لگا کر dir="rtl" <p dir="rtl"> کبھی کبھی میں سوچتا ہوں بلاہ ....... </p>
  16. ج

    جریدہ گروپ

    اس جریدے پر تو کوئی مواد نظر نہیں آ رہا۔ الٹی سیدھی دو چار خبریں لگی ہیں۔ اعجاز کا جریدہ تو چالو لگتا ہے، اگرچہ میرے جیسے "بے ادبے" آدمی کو اس کی کوئی سمجھ نہیں آتی۔ اعجاز کے جریدہ کو بھی joomla پر سیٹ کر دیتے، وہ تو بلاگ سپاٹ پر کام چلانے کی کوشش ہو رہی ہے۔
  17. ج

    ایک درخواست ،، پلیز مشورہ دے

    بھائی، www.wordpress.com پر جا کر "get a wordpress blog now" پر کلک کرو۔ اپنے نام کا انتخاب کرو، مثلاً farzooq۔ آپ سے ی‌میل پوچھے گا۔ رجسڑ کے بعدآپ کا بلاگ www.farzooq.worpress.com پر چالو ہو جائے گا۔ پاسورڈ آپ کو ی‌میل میںکے ذریعہ بھیج دیا جائے گا۔ اب آپ www.wordpress.com پر جا کر اپنے یوزر...
  18. ج

    یوبنٹو لنکس

    ونڈوز کیلئے ext3 کو پڑھنا ممکن نہیں ہوتا، اس لئے وہ اس پارٹیشن کو نہیں دکھاتا۔ اگر ہارڈ ڈسک خریدنے کا پروگرام ہو تو عام ہارڈڈسک شاید usb hd کے مقابلے میں سستی پڑے۔ ڈرائیور کمپائل کیلئے C پروگرامنگ کی تھوڑی بہت شُد بُد ہونا اچھا ہوتا ہے۔ عام آدمی کیلئے کسی کی مدد کے بغیر مشکل ہو سکتا ہے۔...
  19. ج

    ایک درخواست ،، پلیز مشورہ دے

    سب سے بہتر طریقہ ہے کہ آپ ورڈ پریس www.wordpress.com پر اپنے ابو کے نام سے بلاگ بناؤ اور وہاں شائع کرو۔ یہاں اس کا ربط دے دو۔
  20. ج

    یوبنٹو لنکس

    ٓآپ کی بات درست ہے۔ اس فورم کا مقصد بھی یہی ہے کہ چھوٹے پڑاجیکٹ پر کام کر کے اردو کمپوٹنگ کی vocabulary بن جائے اور سب کا اس پر اتفاق ہو جائے تو پھر لینکس جیسی بلّا پر ہاتھ ڈالا جائے۔ ورڈ پریس جس پر کام ہو رہا ہے اس سلسلے میں بہت اہم ہے۔ اگر فائرفاکس پر کام مکمل ہو جائے تو یہ لوگوں کو راغب...
Top