نتائج تلاش

  1. ج

    یوبنٹو لنکس

    نعمان، اگر آپ فائرفاکس پر ہو تو view/character encoding/utf-8 کر کے دیکھو کہ کیا اس سے لفظ جڑتے ہیں۔ ممکن ہے آپ کا فائرفاکس سیٹ اپ نفیس فونٹ دکھانے کا اہل نہ ہو۔ اسی سائٹ کو konqueror میں دیکھو۔ کچھ دوسری اردو سائٹ پر صورت حال دیکھو۔ مزید help
  2. ج

    یوبنٹو لنکس

    عتیق، میری ناقص رائے میں تو کوئی بھی ڈسٹرو لے کر وقت گزارا جائے تو معاملات سمجھ میں آ جاتے ہیں۔ خوب سے خوب تر کی تلاش میں عموماً کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ میری نظر میں تو انتخاب "سلیک وئیر" اور "ڈیبین/یوبنتو" میں ہی ہے۔
  3. ج

    یوبنٹو لنکس

    قدیر، آڈیو ڈرائیور نصب کے دوران ہی config ہو جانا چاہیے تھا۔ بعد میں بھی alsaconf سکرپٹ چلا کر کیا جا سکتا ہے۔ مختلف ڈسٹرو کے ہارڈویر کونفگ کے مختلف سکرپٹ ہوتے ہیں۔ یوبنتو/debian میں نے استعمال نہیں کیا۔ اگر کبھی خود کوئی ڈرائیور ڈاؤن لوڈ کرنا پڑ جائے تو اس کے ساتھ انسٹال سکرپٹ ہوتا ہے، یا پھر...
  4. ج

    ورڈپریس پولی‌گلاٹ لسٹ

    abc@urduweb.org اگر کچھ منتظمین کیلئے xxx@urduweb.org کا ی‌میل alias بن جائے، جس کو میلنگ لسٹ سبسکرائیب جیسے کاموں کیلئے استعمال کیا جا سکے، تو اس کا اچھا اثر پڑے گا۔ اردو ویب کا "برینڈ نام" قائم ہو گا۔ آزاد مصدر بنانے والے آپ کی بات توجہ سے سنیں گے، کیونکہ آپ ایک اردو آرگنائیزیشن کے ناخدا...
  5. ج

    یوبنٹو لنکس

    نعمان، آپ "لینکس پاکستان ڈاٹ نیٹ" پر دیکھو، شاید کیبل والے مسلئہ کا کوئی حل پتہ چل سکے۔
  6. ج

    ورڈ پریس کے مسائل

    پچھلے دنوں ورڈ پریس سے کچھ کھیلنے کا موقع ملا، تو کچھ مسائل سامنے آئے۔ ممکن ہے کچھ باتیں میر کم علمی کی وجہ سے ہوں، مگر بیان کیے دیتا ہوں۔ ۱) جب تک آپ کا ورڈپریس اپنا نصب کیا نہ ہو، تو XHTML کو صحیح طریقہ سے "سرو" کرنا ممکن نہیں۔ اگر اپنا نصب ہو بھی، تو کوئی پلگ ان لگانا پڑتا ہے یا کوڈ بدلنا۔...
  7. ج

    یوبنٹو لنکس

    زکریا، آپ کا فرمایا درست ہے۔ ایلیٹسٹ تو آج کل BSD والے لوگوں کو کہتے ہیں۔ اوپر کی پوسٹ مجھے FUD سے زیادہ کچھ نہیں لگی۔ میں نے تو امریکہ میں آج کل ایسے لوگوں کو لینکس انسٹال کرتے دیکھا ہے جنہیں ڈائیریکٹری لینے کی کمانڈ نہیں آتی تھی مگر کچھ محنت کر کے سسٹم چلا لیتے ہیں۔ جوانوں میں کچھ سیکھنے کا...
  8. ج

    پاکستانی انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

    پریشانی کو کوئی بات نہیں۔ جب انٹرنیٹ امریکہ میں عام ہونا شروع ہؤا 1985تو تقریباً ۵۰ فیصد ٹریفک یہی تھی۔ پھر جس طرح مفید مواد ویب پر ملنا شروع ہؤا تو یہ ٹریفک کم ہوتی چلی گئ، اب کوئی ۵ فیصد ہو گی۔
  9. ج

    یوبنٹو لنکس

    آپ شاید لینکس کو ونڈوز کا کلون سمجھ بیٹھے ہیں، اس لئے کوئی ڈیوائس مینیجر تلاش کرنا شروع کر دیا۔ لینکس تو سنجیدہ لوگوں کیلئے ہے، ماؤس کلک کرنے کے شوقین ونڈوز میں ہی رہیں تو سب کیلئے بہتر ہے۔
  10. ج

    کیا آپ کی آواز زندہ ہے؟

    بلاگز کا صرف عکس mirror اگر اردو ویب پر ممکن ہو، ورڈ پریس کی مدد سے، تو اچھا اضافہ ہو گا۔ عکس بندی کی زمہ داری بلاگ لکھنے والے کی ہی ہو تاکہ منتظمی کا کام کم سے کم ہو۔
  11. ج

    کیا آپ کی آواز زندہ ہے؟

    معلومات تو گوگل، یاہو، سب ہی سرکار کو دے دیتے ہیں۔ جسے پرائیوسی چاہیے وہ tor onion کا استعمال کرے۔ مجھے شک ہے کہ tor کے کچھ "سرور" ف‌ب‌ی والے چلاتے ہیں۔ اس وقت حالت یہ ہے کہ ملک کے اندر کوئی ہوسٹنگ نہیں۔ دوسرے لفظوں میں کوئی ملکی انٹرانیٹ نہیں۔ سارا ملک فائیبر کے کنارے ایک جناتی ع‌س‌پ سے...
  12. ج

    عالم اسلام کی خود فریبی

    آج سے بیس سال بعد کارٹون سانحے پر آپ لوگوں کی طرح تحقیق کرنے والے مسلمان طلبا، نیویارک ٹائمز سے واقعات کا تذکرہ لے کر پھر اس واقعے میں مولویوں کا قصور ڈھونڈ رہے ہونگے۔ علمی گفتگو ہو رہی ہو گی۔ اصل اسباب کی طرف کسی کی توجہ نہیں ہو گی۔ پاک و ہند میں کبھی کسی مولوی یا "عالم دین" کی حکومت نہیں...
  13. ج

    کیا آپ کی آواز زندہ ہے؟

    ورڈ پریس پر بالاگ سیٹ کرنا آسان ہے۔ فی الحال تو ورڈ پریس کی سائٹ پر ہی کیا جا سکتا ہے۔ آپ اپنے پرانے بلاگ import بھی کر سکتے ہو۔ اصل حل یہ ہے کہ ورڈپریس لے کر اپنی سائٹ بنائی جائے۔ ملک میں سارے بلاگر مل کر ایک سائٹ لے سکتے ہیں۔ اس طرح لاگت بھی کم آئے گی۔ اسے پاکستان کے اندر ہی ہوسٹ کیا جائے...
  14. ج

    یوبنٹو لنکس

    میرا خیال ہے کہ آپ اپنا راوٹر لگا سکتے ہو اور اس کا mac address کیبل والوں کو دے سکتے ہو۔ راؤٹر پر چار پورٹ تو ہوتے ہی ہیں، جس پر چار کمپوٹر انٹرنیٹ شئیر کر سکتے ہیں۔ اس طرح کے راؤٹرز فائروال کے ساتھ بھی ملتے ہیں۔ آجکل تو ایتھرنیٹ مدر بورڈ پر ہی ہوتا ہے۔ یہ معلوم نہیں کہ آپ کے پاس کوئی...
  15. ج

    بلاگ اسپاٹ پاکستان میں بلاک

    جنگ نے خبر دی ہے کہ بش کی آمد پر ٹیلیفون بھی بند کر دیے جائیں گے۔ ہو سکتا ہے کہ صرف موبائل ہی بند کیے جائیں۔ اب پتہ نہیں کہ فائیبر کے ptcl والے طرف بلاک کیا گیا ہے، یا سمندر پار طرف۔ ہو سکتا ہے کہ امریکی خفیہ نے اطلاع دی ہو کہ القاعدہ بلاگ میں خفیہ طریقے سے پیغام بھیجتا ہے، اس لیے بند کیا ہو۔...
  16. ج

    یوبنٹو لنکس

    نبیل، یہ ایتھرنیٹ راؤٹر تو چار آنے کے بازار سے مل جاتے ہیں، اور لینکس پر باآسانی چلتے ہیں۔ اب یہ usb والا عذر تو گھڑا ہؤا لگتا ہے۔
  17. ج

    عالم اسلام کی خود فریبی

    گفتگو سے تھوڑا ہٹ کر۔ تازہ واقعات کا ایک خاص سیاق و سباق ہے جو زیادہ تر اخبارات نے بیان نہیں کیا یا بیان میں ڈنڈی ماری ہے۔ رابرٹ فسک نے ایک اچھا کالم لکھا ہے، اور یہاں بھی article
  18. ج

    اردو یونیکوڈ میں قران کریم

    کیا MD5sum کافی نہیں؟
  19. ج

    نفیس آن لائن.... شمارہ مارچ 2006

    ویب ڈیزاین تو ذرا بھی پسند نہیں آیا۔ آنکھوں کو چبھتا ہے۔
  20. ج

    القاعدہ کا کراچی پر ایک اور حملہ

    یہ القاعدہ کس کے اشارے پر کام کرتی ہے؟ اس بارے کسی کو علم ہے؟ یا ویسے ہی ہر کام القاعدہ کے سر ڈال دیا جاتا ہے؟ اور القاعدہ نام کی کوئی چیز ہے بھی یا نہیں؟
Top