نتائج تلاش

  1. ج

    یوبنٹو لنکس

    mandrake, suse, xandros, redhat اگرچہ GPL ہیں، مگر اصل میں کمرشل ڈسٹرو ہیں۔ اس لئے انتخاب debian/ubuntu اور slackware کے درمیان ہی ہے۔ اگرچہ خود مجھے سلیک وئیر پسند ہے اور KDE بھی پسند ہے، مگر مشورہ یہی ہے کہ نئے لوگ یوبنٹو/نوم استعمال کریں۔ اس طرح اردو مقامیانے کی کوشش بھی ایک ڈسٹرو پر مرکوز...
  2. ج

    یوبنٹو لنکس

    قدیر، dual boot کے بغیر کوئی چارہ نہیں، جب تک آپ کا hw صحیح سیٹ نہیں ہو جاتا۔ میں بھی لینکس پر ڈائل اپ موڈم استعمال کرتا ہوں۔ اس کا ڈرائیور مجھے خود کمپائل کرنا پڑا تھا۔ یوبنٹو/ڈیبین کیلئے بنے بنائے ڈرائیور مل جانے چاہیے ہیں۔ آپ کو اپنے موڈیم کا ماڈل یا chip-set کے مطابق ڈرائیور نیٹ پر تلاش...
  3. ج

    یوبنٹو لنکس

    شاکر، یہ کیا آپ Think vision IBM کمپوٹر کی بات کر رہے ہو؟ عام طور پر کوئی مسلئہ نہیں ہونا چاہیے۔ مگر ماڈل نمبر لے کر گوگل پر چیک کر لینا بہتر ہے۔ P3 جیسے کمپوٹر کو کوئی مسلئہ نہیں ہونا چاہیے۔ جیسا کہ اعجاز نے کہا کہ gnome/kde کی جگہ xfce وغیرہ window managerزیادہ ہلکے ہیں۔ یوبنٹو میں تو شاید...
  4. ج

    صلی اللہ علیہ وسلم کا یونیکوڈ

    اس وقت crulp کا نقشہ سب سے زیادہ زیرِ استعمال ہے، کیوں نہ اسے ہی تسلیم کر لیا جائے؟
  5. ج

    اردو بلاگ وڑڈ پریس پر ۔۔۔۔۔۔۔۔؟

    شمیل بھائی، ہمیں تو ان ظالم منتظمین نے 80x80 پیکسلز سے زیادہ کی تصویر avatar کی اجازت نہیں دی، ورنہ ہم بھی بڑا سا پینگیون لگا لیتے۔
  6. ج

    رجسٹر کرنے کا مسئلہ

    اس فورم پر تو رجسٹریشن ہی کامیاب نہیں ہوتی۔ پہلے اردو میں کوشش کی مگر لاگ ان ناکام ہو گیا۔ پھر دوسرے نام سے انگریزی میں کوشش، مگر لاگ ان پھر ناکام۔ میرا خیال ہے کہ "صارف نام" اور پاسورڈ پر "اوپن اردو ایڈیٹر" کی وجہ سے کچھ مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ اگر ان دو فیلڈ میں اس ایڈیٹر کو ناکارہ کر دیا جائے...
  7. ج

    ورڈ پریس کے مسائل

    جیقس کے دیے itex2MML ذیل میں دیے TeX پر غلطی دیتا ہے ‪ \[ \left\frac{x^2+7}{x^3 + 4x +2}\right|_{x=2} \] ‬ <code> <math xmlns='http://www.w3.org/1998/Math/MathML' display='block'><merror><mtext>parse error at token \frac</mtext></merror></math> </code> جبکہ گارٹسایڈ کا اصلی itex2MML...
  8. ج

    Kurt Godel

    چلو پھر آصف سے کہتے ہیں کہ آسان زبان میں گڈل کے incompleteness تھیورم پر کچھ یہاں بھی لکھا جائے، جسے سیاسی اور مذہبی بحثوں میں بوقت ضرورت استعمال کیا جا سکے۔ اور آصف کے بلاگ کو کیا حادثہ پیش آیا؟ کیا گوٹانمو کی وجہ سے لفظ renditionsبدنام ہو گیا تھا؟
  9. ج

    Kurt Godel

    ‫kurt Godel مشہور زمانہ حساب دان logician تھا۔ آسٹریا میں پیدا ہؤا۔ کہتے ہیں کہ اس سے بڑا لاجیشن دنیا میں اور کوئی نہیں گزرا۔ جنگ کے دنوں میں گڈل دوسرے یہودیوں کی طرح امریکہ بھاگ آیا۔ آئینسٹاین کا بیلی تھا۔ امریکہ میں کچھ سال قیام کے بعد شہریت کے امتحان کا مرحلہ آیا تو تیاری کے طور پر امریکی...
  10. ج

    ورڈ پریس کے مسائل

    فی الحال کوئی بلاگ نہیں لکھ رہا۔ اپنے کمپوٹر پر ہی تجربہ کر رہا تھا۔ اگر "بیڈ فارمیشن" سے بچنے کا کوئی طریقہ ہے، تو راہنمائی آپ کی طرف سے ہی توقع رکھتا ہوں۔
  11. ج

    ورڈ پریس کے مسائل

    زکریا، تمام مسائل حل ہو گئے۔ ۱) فی الحال classes.php میں send_headers میں زبردستی application/xhtml+xml ڈال دیا ہے۔ ۲) یوزر آپشن میں rich editor کو نکارہ بنایا جا سکتا ہے۔ اس سے پیراگراف ٹیگ کا مسلئہ حل ہو جاتا ہے۔ آپ xhtml چسپاں کر سکتے ہو۔ ۳) آپ کے بتائے ربط سے چیزیں لے کر itex2mml...
  12. ج

    یوبنٹو لنکس

    نئے کمپوٹر پر سخت ڈسک کو تین حصوں میں تقسیم کرنا مناسب ہے۔ <p dir=ltr> 35 GB windows (NTFS) 10 GB FAT-32 35GB Linux ext3 </p> FAT-32 کو دونوں سسٹم کے درمیان فائلیں بھیجنے کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اگرچہ لینکس ntfs کو پڑھ لیتا ہے، لیکن اس پر لکھنا مناسب نہیں۔ ونڈوز ext3 کو نہیں پڑھ...
  13. ج

    یوبنٹو لنکس

    دوست، چونکہ آپ نیا سسٹم خرید رہے ہو، اس لئے پیسے دینے سے پہلے اطمینان کیا جا سکتا ہے کہ ہارڈوئیر لینکس کے لیے ٹھیک ہے یا نہیں۔ مدر بورڈ کا بنانے والی کمپنی اور مدر بورڈ کا ماڈل نمبر لے کر گوگل سرچ کی جا سکتی ہے کہ لینکس کے تمام ڈرائیور موجود ہیں۔ اچھی مدر بورڈ کمپنیاں اپنی سائٹ پر بتاتی ہیں یا...
  14. ج

    صلی اللہ علیہ وسلم کا یونیکوڈ

    میرے پاس تو W کام کرتا ہے، اور "نفیس ویب نسخ" فونٹ میں صحیح نظر آتا ہے۔ جیسا کہ زکریا نے بتایا کہ یہ یونیکوڈ معیار میں پہلے ہی شامل ہے۔
  15. ج

    یوبنٹو لنکس

    کبھی کبھار کچھ ٹیسٹ کرنے کے لیے ونڈوز کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ باقی آپ کی مرضی۔
  16. ج

    صلی اللہ علیہ وسلم کا یونیکوڈ

    اگر آپ crulp کا صوتی کلیدی تختہ استعمال کرتے ہو تو یہ shift-w پر ہے۔
  17. ج

    گوگل کا زوال

    م‌س اپنے سرچ انجن میں تیزی سے بہتری لا رہا ہے۔ اگرچہ ‌ ‌ م‌س نے انٹرنیٹ ایکسپلورر میں "اینٹی ٹرسٹ" کے خوف سے کئی برسوں سے کوئی نیا پن نہیں ڈالا، مگر پھر بھی فائرفاکس، ی‌ع سے بہت بہتر ہونے کے باوجود، اس کی مارکیٹ کم نہیں کر سکا۔ فائرفاکس کی مارکیٹ 5 سے ۷ فیصد تک بن سکی ہے۔ گوگل نے فائرفاکس کو...
  18. ج

    یوبنٹو لنکس

    عتیق، یوبنٹو debian پر بنا ہے۔ اس لئے debian کے تمام پیکج اس پر چلنا چاہیے ہیں، اور نصب بھی ہونا چاہیے، ورژن کا حساب رکھ کر۔ سنا ہے کہ یوبنٹو والوں نے کچھ چیزیں چھپا کر رکھی ہوئی ہیں، جیسا کہ root login۔ مگر اس کے توڑ آپ کو یوبنٹو فورم پر مل جائینگے۔ سرٹیفیکیشن کا مجھے کوئی تجربہ نہیں۔...
  19. ج

    یوبنٹو لنکس

    urdu naskh unicode خاصا بہتر فونٹ ہے۔ شارق نے یہ ربط دیا تھا۔ اگر آپ یہ نصب کر لو تو ب‌ب‌س وغیرہ صحیح نظر آنی چاہیے۔ دوسرا آپ کسی بھی سائٹ پر اپنی مرضی کا فونٹ زبردستی لاگو کر سکتے ہو۔ طریقہ یہ ہے۔
  20. ج

    یوبنٹو لنکس

    اس محفل کیلئے آسان حل تو یہ ہے کہ آپ جاوا سکرپٹ بند کر دو۔ اس کے لئے فائرفاکس ایکسٹینشن no script کا استعمال بہتر ہے۔ چونکہ آپ اردو سسٹم تختہ سے لکھ سکتے ہو، تو اس ٹیکسٹ باکس میں بھی اسی طرح لکھ سکو گے۔ سب زبانوں کیلئے جو فانٹ ہے وہ غالباً Arial Unicode MS ہے۔ کسی زمانے میں م‌س نے core fonts...
Top