نتائج تلاش

  1. ج

    رائے شماری۔ آپ کون سا اردو کی بورڈ استعمال کرتے ہیں

    کرلپ کی سائٹ پر مونوٹائپ بھی آیا ہے، اس کے بارے کیا رائے ہے؟ کونسا نقشہ آپ کے نزدیک بہتر رہے گا؟ صوتی تختہ کی تو بنیاد ہی غلط ہے، اس لیے مفید نہیں ہو سکتا۔
  2. ج

    اردو صوتی کللیدی تختہ۔ نیا دوسرا ورژن

    کرلپ کا اردو کلیدی تختہ ہی استعمال کرو عربی کے حروف کو اردو تختہ میں شامل کرنے کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ لوگ لاعلمی میں عربی کے حروف اردو عبارت میں ٹھوکنا شروع کر دیں گے۔ پھر کچھ فونٹ تو صحیح دکھائیں گے کچھ الفاظ ٹوٹے ہوئے دکھیں گے۔ یہ مسلئہ گوگل اردو ترجمہ پر نظر آیا تھا جہاں لوگوں نے عربی...
  3. ج

    اردو صوتی کللیدی تختہ۔ نیا دوسرا ورژن

    unipad پر تقریباً تمام یونیکوڈ نظر آ جاتے ہیں۔ جو لوگ صوتی تختہ استعمال کرتے ہیں ان کو یہ نیا تختہ ضرور نصب کرنا چاہیے تاکہ یونیکوڈ کنٹرول حروف تک آسان رسائی ہو سکے۔ کنٹرول حروف کا استعمال کیلئے دیکھو اس سے مثال کے طور پر گوگل گروہ پر جو ح‌ٹ‌م‌ل کی اجازت نہیں دیتا، پر لکھنا آسان ہو جاتا...
  4. ج

    ایک خیال

    زیادہ مشکل کام نہیں۔ شعیب آپ خود بھی کر سکتے ہو۔ diveintogreasemonkey.org پر اچھی مدد موجود ہے۔ فی الحال مجھے یہ ایک بوکمارکلٹ پسند آیا ہے جو اس محفل کے ٹیکسٹ باکس کو بڑا کر دیتا ہے۔ squarefree
  5. ج

    میلینگ فہرست

    نبیل، میرے خیال میں نیوزلیٹر ایک علیحدہ ضرورت پوری کرے گا۔ میلنگ لسٹ ایک push ٹیکنالوجی ہے جو سوئے ہوئے لوگوں تک بھی پہنچ جاتی ہے۔ اس کا مقصد اہم تکنیکی معاملات پر وسیع تر ماہرین کی رائے لینا، اعلانات وغیرہ، اور سنجیدہ اظہارِ خیال ہے۔ فورم پر تو ویسے ہی SNR بہت گر گیا ہے اس لیے یہ توقع نہیں کی...
  6. ج

    لینکس اردو کلیدی تختہ (یونیکوڈ کنٹرول حروف)

    ج‌میل پر اردو پتہ چلا کہ ج‌میل یونیکوڈ کنٹرول حرف RLE کی ٹیکسٹ دکھاتے وقت پروا نہیں کرتا۔ صحیح دکھائی دینے کیلئے آپ کو فائرفاکس میں دائیں کلک سے "switch page direction " کرنا پڑے گا۔ تجربہ کیلئے اپنے آپ کو نیچے دی عبارت میل کر کے دیکھو: ‫ [RLE] السلام علیکم، Raja آپ کیسے ہو؟ نتیجہ یہ...
  7. ج

    ریاضی ویب صفحے

    کچھ عرصہ پہلے اردو میں ریاضی سے متعلق ویب صفحات بنانے کی بحث ہوئی تھی۔ میں نے اردو اور میتھ م‌ل MathML سے تجربہ کرنے کیلئے ایک ویب صفحہ بنایا ہے۔ اس میں TeX ریاضی کیلئے استعمال کیا گیا ہے، جسے itex2MML سے ترجمہ کیا گیا۔ اس طرح کے صفحات بنانے کی تجرباتی ہدایات بھی یہاں دی ہیں۔ ملاحظہ
  8. ج

    ایک الجھن

    بات آگے نہیں بڑھ رہی؟
  9. ج

    پوڈکاسٹ کلائنٹ

    wired پر ایک اچھا مضمون چھپا ہے جس میں پوڈکاسٹنگ کے مراحل تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں۔ ایک سائٹ کا پتہ بھی دیا ہے جہاں آپ مفت اپنی فیڈ فائلیں رکھوا سکتے ہو۔ wired
  10. ج

    املا بتاؤ

    میرا خیال ہے کہ "مثلًا" میں دو زبر "ل" کے اوپر ہی ہونی چاہیے۔ تمام حروف پر اعراب لگا کر دیکھو۔ اگر "ا" پر دو زبر لگے تو "ل" پر کیا ہو گا؟ gaim /لینکس میں دونوں ہجوں سے ایک ہی طرح نظر آتا ہے، جو میری دانست میں درست ہے۔ <A HREF=http://geocities.com/jessbody2000/msl2.png> گیم </A>
  11. ج

    تعارف شکریہ اور اعتذار

    قدیر، یہ اسی طرح ہے کہ جو لوگ سیاست دان بن جاتے ہیں ان پر کو جرم نہیں چپکتا۔ لوٹ مار، قتل، ڈاکہ جو مرضی کریں، محبوب لیڈر رہتے ہیں۔ انہیں پکڑا نہیں جا سکتا کیونکہ یہ سیاسی witch hunt ہو گا۔ امریکہ، برطانیہ، اور دوسرے بدکردار، سب ان کے حامی بن جاتے ہیں۔ ادب میں بھی یہی ہوتا ہے۔ آج کل اگر کسی...
  12. ج

    میلینگ فہرست

    یہ ایک تکنیکی موضوعات پر خاص فورم ہو سکتا ہے، جو ی‌میل کے ذریعہ بھی ترسیل کیا جائے۔ اس کا مقصد ایک وسیع تر حلقہ تک رسائی ہے۔ "لینکس پاکستان" پر جو لسٹ ہے وہ بالکل علیحدہ ہے، یعنی فورم سے اس کا کوئی واسطہ نہیں۔ ہمیں یہ بھی سوچنا ہے کہ "ل‌پ" کی میلنگ لسٹ کی ناکامی کی کیا وجوہات ہیں، تاکہ ہم اس کا...
  13. ج

    میلینگ فہرست

    میرا خیال ہے کہ سنجیدہ موضوعات پر گفتگو کیلئے میلنگ لسٹ کا اجراء کرنے کا سوچا جائے۔ کئی لوگ فورم پڑھنے کے چکر میں نہیں پڑتے اور نہ ہی ر‌س‌س فیڈ کے چکر میں پڑتے ہیں، مگر میلنگ لسٹ میں نام لکھوا دیتے ہیں۔ لینکس پاکستان ڈاٹ نیٹ نے بھی میلنگ لسٹ رکھی ہوئی ہے (اگرچہ اس پر کوئی کام کی بات نہیں ہوتی)۔
  14. ج

    ونڈوز ایکس پی او مونو ٹائپ کلیدی تختے

    افتخار صاب، سنا ہے ونڈوز XP میں ایک remote help کی سہولت ہوتی ہے۔ آپ کسی دن نبیل کو ریموٹ کے ذریعہ اپنے کمپوٹر کا تھوڑی دیر کیلئے منتظم بنا دو، تو شاید آپ کے اردو کلیدی تختے کے مسائل حل ہو جائیں۔
  15. ج

    املا بتاؤ

    ک‌ڈ‌ع میں کچھ مسلئہ نظر آتا ہے، دیکھو
  16. ج

    گزشتہ 24، 48 اور 72 گھنٹے کی پوسٹس

    قدیر winCVS استعمال کر کے دیکھو۔ ایک پراجیکٹ اس کے ساتھ کرو۔ تھوڑی سی باتیں سیکھنے والی ہوتی ہیں ckeck-in, check-out, merge, diff, export, versioning وغیرہ۔ اس کیلئے سرور کی ضرورت نہیں ہوتی۔ subversion اور CVS میں کوئی اتنا زیادہ فرق نہیں۔
  17. ج

    ایس ایف ٹی پی کیسے استعمال کیا جائے

    بات پوری طرح سمجھ میں نہیں آئی۔ sftp تو صرف secure ftp کو کہتے ہیں۔ فائل تو اسی جگہ لادی جانی چاہیے جہاں ftp سے لادی جاتی تھی۔ نبیل کا اندازہ درست لگتا ہے، ‎/var/www/htdocs میں عموماً index.html پائی جاتی ہے، apache ویب سرور کیلئے۔
  18. ج

    آر ایس ایس فیڈ

    ابھی میں نے شارق کا نسخہ آزما کر دیکھا۔ item کی "description" میں جو کچھ ہوتا ہے وہ نظر آ جاتا ہے، اور item کا ربط بھی۔ فائل تو آپ کی بھی صحیح لگ رہی ہے۔ چلو شارق کا انتظار کرتے ہیں۔
  19. ج

    کرلپ کی اردو لغت

    ڈاکٹر سرمد کی میل میں یوزر نیم اور پاسورڈ موجود تو ہیں۔ آپ کو علیحدہ سے کیوں چاہیے ہیں؟
  20. ج

    نمبر ون!

    ڈاکٹر صاب کو تمغہ حسنِ کارکردگی ملنا چاہیے۔ ویسے اگر الفاظ گنے جائیں تو نبیل ہی سرِفہرست آئے گا۔
Top