نتائج تلاش

  1. نظام الدین

    کہ باز آید پشیمانی

    کہ باز آید پشیمانی جب ہوئے وہ تہی داماں ان کا یہ خیال آیا زندگی کے کرنے کو زندگی کو برتنے کو الفتیں ضروری ہیں پر خاک ہوگئی تھیں محبتیں تب تک (شگفتہ شفیق)
  2. نظام الدین

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    اب آپ آگئے ہیں تو رونق ہی رونق رہے گی محفل میں
  3. نظام الدین

    چائے میں مکھی

    پڑھا تو ہم نے بھی ہے ۔۔۔۔۔۔ لیکن کنفرم نہیں ہے کہ یہ صحیح حدیث ہے یا ضعیف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی عالم سے پوچھنا چاہئے
  4. نظام الدین

    محسن نقوی ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کردے

    اجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کر حالات کی قبروں کے کتبے بھی پڑھا کر کیا جانیئے کیوں تیز ہوا سوچ میں گم ہے؟ خوابیدہ پرندوں کو درختوں سے اڑا کر اس شخص کے تم سے بھی مراسم ہیں تو ہونگے وہ جھوٹ نہ بولے گا میرے سامنے آکر اب دستکیں دے گا تو کہاں اے غمِ احباب میں نے تو کہا تھا کہ مرے دل میں...
  5. نظام الدین

    حبیب احمد مست سے حبیب جالب تک

    بہت شکریہ
  6. نظام الدین

    طبی حوالے سے ایک اچھی ویب سائیٹ

    بہت مفید ہے ْ۔۔۔۔۔۔ شکریہ
  7. نظام الدین

    سائینس کا اڈہ

    بہت مفید ۔۔۔۔ شکریہ
  8. نظام الدین

    معروف شاعرہ ادا جعفری انتقال کر گئیں۔

    اِنا للہ و انا الیہ راجعون
  9. نظام الدین

    حبیب جالب اس درد کی دنیا سے گزر کیوں نہیں جاتے

    یہ جالب صاحب کی بہت مشہور غزل ہے
  10. نظام الدین

    آنسو بہت کمال کی چیز ہوتے ہیں

    آنسو بہت کمال کی چیز ہوتے ہیں۔ دیکھنے میں بہت شفاف نظر آتے ہیں حالانکہ پتا نہیں کتنا میل، کتنا کھوٹ، کتنا پچھتاوا یہ اپنے ساتھ بہا کر لے جارہے ہوتے ہیں۔ (عمیرہ احمد کے ناول ’’بس ایک داغ ندامت‘‘ سے اقتباس)
  11. نظام الدین

    مقابلے کا میدان

    مقابلے کا پہلا میدان تمہارا اپنا نفس ہے۔ اس سے جنگ کرکے خود کو آزمالو کہ تم آزاد ہو یا غلام۔
  12. نظام الدین

    حبیب جالب اس درد کی دنیا سے گزر کیوں نہیں جاتے

    اس درد کی دنیا سے گزر کیوں نہیں جاتے یہ لوگ بھی کیا لوگ ہیں مر کیوں نہیں جاتے ہے کون زمانے میں مرا پوچھنے والا ناداں ہیں جو کہتے ہیں کہ گھر کیوں نہیں جاتے شعلے ہیں تو کیوں ان کو بھڑکتے نہیں دیکھا ہیں خاک تو راہوں میں بکھر کیوں نہیں جاتے آنسو بھی ہیں آنکھوں میں دعائیں بھی ہیں لب پر بگڑے...
  13. نظام الدین

    شیطانیاں

    میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں بلال صاحب۔۔۔۔۔۔
  14. نظام الدین

    آئینہ اور سایہ

    اپنی زندگی میں ایسے لوگوں کو شامل کرو جو کبھی آئینہ اور کبھی سایہ بن کر ساتھ رہیں کیونکہ آئینہ کبھی جھوٹ نہیں بولتا اور سایہ کبھی ساتھ نہیں چھوڑتا
  15. نظام الدین

    ’’ایک محبت اور سہی’’ سے اقتباس

    لوگوں کے لئے وہ باہر بہتی بارش کا پانی تھا جس نے میرے گال بھگودیئے تھے۔ اچھا ہی ہے کہ قدرت نے بارش کے پانی یا آنسوؤں میں سے کسی ایک کا رنگ جدا تخلیق نہیں کیا تھا ورنہ شاید میرے لئے جواب دینا مشکل ہوجاتا۔ کاش سبھی رونے والوں کے سروں پر کوئی بادل آکر برس جایا کرتا تو ہم میں سے بہتوں کا بھرم باقی...
  16. نظام الدین

    دو اشعار

    اُسے ہم یاد آتے ہیں فقط فرصت کے لمحوں میں مگر یہ بھی سچ ہے ۔۔۔۔۔ اُسے فرصت نہیں ملتی (احمد فراز) ۔۔۔۔۔۔ ہم تسلیم کرتے ہیں، ہمیں فرصت نہیں ملتی مگر جب یاد کرتے ہیں، زمانے بھول جاتے ہیں (پروین شاکر)
  17. نظام الدین

    نوشی گیلانی کوئی مجھ کو مرا بھرپور سراپا لادے

    کوئی مجھ کو مرا بھرپور سراپا لادے مرے بازو، مری آنکھیں، مرا چہرہ لادے ایسا دریا جو کسی اور سمندر میں گرے اس سے بہتر ہے کہ مجھ کو مرا صحرا لادے کچھ نہیں چاہئے تجھ سے اے مری عمرِ رواں مرا بچپن، مرے جگنو، مری گڑیا لادے جس کی آنکھیں مجھے اندر سے بھی پڑھ سکتی ہوں کوئی چہرہ تو مرے شہر میں...
  18. نظام الدین

    دلہن بازار - بلغاریہ

    بہت خوب۔۔۔۔۔۔ لیکن اب کیا ہوسکتا ہے۔۔۔۔؟؟ :eek:
  19. نظام الدین

    شیطانیاں

    آمین۔۔۔۔۔ ثم آمین
Top