نتائج تلاش

  1. کاظمی بابا

    میرے والد صاحب کی ایک غزل ۔ضیائے خورشید سے انتخاب۔جِس آستاں پہ میری جبیں کا نشاں نہیں

    سبحان اللہ کلام تو کمال ہے ہی، "ضاءِ خورشید" کا عنوان بھی بڑھیا ہے۔ یہ شعر تو دل کو چھو گیا: تیرا خیال ،تیرا تصور، ترا جمال کیوں کر کہوں شریکِ غم جاوداں نہیں
  2. کاظمی بابا

    مستقبل کا مستقبل

    السلام علیکم امید اور دعا ہے کہ سب احباب راضی خوشی ہوں۔ ہم چاہتے ہیں کہ اس دھاگے میں مستقبل سے متعلق صحت مند گفتگو کی جائے۔ تمام احباب سے گذارش ہے کہ تنقید سے اجتناب کریں اور صرف مثبت خیالات اور رہنمائی فراہم کریں۔ آج کا موضوع ہے مستقبل کا مستقبل۔ چند سوالات ہیں، ان کے جوابات کے ساتھ اپنے...
  3. کاظمی بابا

    طاقتور ممالک

    وہی قتل بھی کرے ہے وہی لے ثواب الٹا ۔ ۔ ۔
  4. کاظمی بابا

    غیر مسلموں کو سلام کیسے کہنا چاہئے؟

    آپ کا انداز بھی عمدہ ہے۔ گریٹنگز انہی کے انداز میں دے دیں، انہیں اچھا لگے گا۔ حسب تعلقات بلاتکلفی ہونی چاہئے۔ صلہ رحمی دین اسلام کی اساس ہے۔ اگر کوئی غیر مسلم سلام کہ دے تو جواب میں خوشگوار موڈ کے ساتھ "وعلیکم السلام" کی بجائے "وعلیکم جناب" کہ دینا سب سے بھلا لگتا پے۔
  5. کاظمی بابا

    سود کی ہر شکل حرام ہے

    جزاک اللہ۔
  6. کاظمی بابا

    سود کی ہر شکل حرام ہے

    متفق "انفرادی سطح پر اپنی رقوم کو سود پر دینا اور سود لینا یا کریڈٹ کارڈ اور بنک کے قرضہ جات اس کی ہم بطور مسلم حوصلہ شکنی کرتے رہیں"
  7. کاظمی بابا

    طاقتور ممالک

    ہمارا ڈیزائن بہت سادہ مگر طاقتور تھا۔ اسے کتابی شکل میں چھپوا دیا، سب کے لئے ۔ ۔ ۔ یہ پورے پاکستان میں بہت بنا اور بہت بکا۔ بہت سوں کے لئے روزگار کا باعث بنا۔
  8. کاظمی بابا

    سود کی ہر شکل حرام ہے

    کند ہم جنس با ہم جنس پرواز ۔ ۔ ۔
  9. کاظمی بابا

    طاقتور ممالک

    گاؤں میں رہتے تھے، بجلی چند گھنٹے آتی تھی، ٹریکٹر کی بیٹری سے 220 وولٹ بنا لئے، 1000 واٹ۔ مزے کے بات ہے کہ آڈیو ایملیفائر کے ٹرانززسٹرز استعمال کئے۔ Transistor 2N3055
  10. کاظمی بابا

    سود کی ہر شکل حرام ہے

    تو جناب آپ نہ مانیں، جائیں مزے سے کھائیں سود ! کہا نا کہ یہ آپ کا اور اللہ کا معاملہ ہے۔ ہم آپ کو روکنے والے کون ہوتے ہیں ؟ اگر آپ کو اپنی فلاح کی فکر ہے تو کسی قریبی اور مخلص اہل علم سے بات کریں (جس کا مولوی ہونا لازمی نہیں)
  11. کاظمی بابا

    سود کی ہر شکل حرام ہے

    ہمیں نہ تو آپ کی تصویر یا شکل سے غرض ہے نہ ہمیں آپ سے کوئی سند چاہئیے۔ آپ کی مرضی ہے آپ ہماری شیئر کی گئی حدیث کو مانیں یا نہ مانیں۔ حوالیہ جات ناظم صاحب کی پوسٹ میں دیکھ لیں
  12. کاظمی بابا

    سود کی ہر شکل حرام ہے

    اس یہ پوسٹ پڑھ لیں۔
  13. کاظمی بابا

    سود کی ہر شکل حرام ہے

    یہ ہے ہماری اصل پوسٹ اور یہ مستند ہے۔
  14. کاظمی بابا

    سود کی ہر شکل حرام ہے

    کونسی اور کیسی ریٹنگ ؟ جانے کیا دیں ؟ زیادہ سے زیادہ آپ لوگ ہمیں بلیک لسٹ کر دیں گے ناں ؟ چلیں اسی بہانے معلوم ہو جائے گا کہ آزادی اظہار کے نام پر قرآن جلانے والے امریکی ذہن ہمارے اختلاف رائے کو کس حد تک برداشت کرتے ہین۔
  15. کاظمی بابا

    سود کی ہر شکل حرام ہے

    وحی تو رسول خاتم النبیین کے بعد کسی پر نہیں اتر سکتی۔ اگر کوئی اس کو کسی بھی انداز میں دعوی کرے تو وہ جھوٹا اور لعنتی ہے۔
  16. کاظمی بابا

    سود کی ہر شکل حرام ہے

    یہ ہے آپ کی کج بحثی کی ابتدا ۔ ۔ ۔ اور ملبہ ہم پر ڈال رہے ہیں۔ نالے چور نالے چتر۔ ساتھ میں زیک کو ملوث کرنے کا کیا مقصد تھا؟ مکھن لگا رہے ہیں ناظم اعلی کو ؟
  17. کاظمی بابا

    سود کی ہر شکل حرام ہے

    آپ نے کج بحثی شروع کی۔ ایسوں کو ہم دور سے سلام کہتے ہیں۔ ہم نہیں نکلیں گے۔ آپ کو کہیں پہنچائیں گے۔ ٹیڑھا سوچنا چھوڑیں، اگر خود کو مسلمان کہتے ہیں تو جو احکامات ہیں ان کو مانیں۔ یہ قطعی آپ کا اور اللہ کا معاملہ ہے۔
  18. کاظمی بابا

    سود کی ہر شکل حرام ہے

    ہم فتوی نہیں دیتے، نہ دے سکتے ہیں۔ آپ جسے جائز سمجھیں کھائیں، یہ آپ کا اور اللہ کا معاملہ ہے۔ اس قدر شارٹ ٹمپرامنٹ کا اظہار کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ یہی سکھایا ہے آپ کو آپ کے امریکی "مالکوں" نے؟
  19. کاظمی بابا

    سود کی ہر شکل حرام ہے

    آپ مکمل آزاد ہیں کہ ہمارے لکھے کو مکمل رد کر دیں۔ سود کے بارے کون نہیں جانتا ؟ اگر آپ کو آخرت کی فکر ہے تو جستجو کریں، کج بحثی نہ کریں۔
  20. کاظمی بابا

    طاقتور ممالک

    ہم نے اسی تعلیمی نظام میں رہتے ہوئے 1986 میں پہلا یو پی ایس بنایا تھا، اس وقت صرف امریکہ اور جاپان میں بنتا تھا۔ ہمارا یو پی ایس بالکل منفرد اور کم قیمت تھا جو اب بھی بن رہا ہے اور بک رہا ہے۔ نظام نہیں برا، ہم لوگ نقل اور شارٹ کٹ پسند کرنے والے ہو گئے ہیں۔
Top