بھائی زیادہ باتییں ہوں گی تو بین ہو جاؤ گے
کیوںبینڈ بجواتے ہو
آپ صرف یہ سمجھ لیں
کہ
اندھوںکے شہر میں آئینے کیوں بیچتے ہو
اور
موڈز کے لئے
عجب دستورِ زبان بندی ہے تیری محفل میں
یہاںبات کرنے کو ترستی ہے زباں میری
ولسلام
عشق نے پھر آگ سی دل میں لگا دی ہجر کی
نہ ملیں امسال بھی مجھ کو ثوابوں کی رتیں
بھائی یہ عشق کا سال سے کیا تعلق ہے یہ تو بتا دو
عشق لمحوں کا عادی نہیںہو تا