السلام و علیکم
ایک اور تازہ اور چوندا چوندا کلام آپ کی نذر
وہ تو بجلی ہے بل بھر میں چلی جائے گی
مسئلہ تو عوام کا ہے وہ کدھر جائے گی
ہم تو سمجھےتھے گھنٹہ بھر میںآجائے گی
کیا خبر تھی یار رات یوں ہی گذر جائے گی
وہ جب آئے گی تو اس خوشی کے عالم میں
بیجاں چہروں پر مسکرائٹ نظر آ جائے گی
مجھ کو...