نتائج تلاش

  1. اعجاز

    صوبہ سرحد کا نام

    ظفری کی بات بے شک صحیح‌کہ یہ وجہ ہے ان ناموں کے رکھنے کا۔ جبکہ میں‌نے صرف یہ بات بتائی ہے کہ وہ کیا وجہ ہے کہ ظفری کا لاجیکل کنکلوژن اتنا لاجیکل بھی نہیں‌ہے :) سادہ لفظوں میں پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں ایسے بہت سے لوگ ہیں‌جو اکثریت کی بنا پر کیے گئے اس فیصلے کو ناجائز سمجھتے ہیں اور چنانچہ...
  2. اعجاز

    youtube.com پر پاکستان میں‌پابندی

    اس ویڈیو کو vidpk پر اپلوڈ کردیا جائے اور اگر وہ بھی بین ہو جائے تو پھر یقین کے ساتھ کہا جا سکتا ہے۔ شاید یہ وہاں پہلے ہی موجود ہو۔
  3. اعجاز

    youtube.com پر پاکستان میں‌پابندی

    محب۔ چند ویڈیوز روکنا تو ناممکن ہے اور ڈومین روکنا ہی واحد حل ہے اس مسئلہ کا۔ اگر ایسی قابل اعتراض ویڈیو موجود ہیں‌ (جو کہ موجود ہیں( تو پھر یوٹیوب کو بین کرنے کا عمل صحیح اور قابل تعریف ہے۔ اور شاید وکی پیڈیا کے ساتھ بھی کچھ ایسے رویے کی ضرورت ہے۔
  4. اعجاز

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    شاید مجھے نکال کر کچھ کھا رہے ہوں آپ محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں خیال :grin:
  5. اعجاز

    صوبہ سرحد کا نام

    ہاں‌تو بس یاد رکھیں کے کہیں‌کی بھی اقلیت بھی نہیں‌چاہے گی کہ وہاں کی اکثریت کو مزید فائدے ملیں۔ چاہے کسی بھی شکل میں۔
  6. اعجاز

    صوبہ سرحد کا نام

    اگر سرحد کا نام کچھ اور رکھنا ہے تو وہ تو وہی صحیح ہوگا جو وہاں‌ کے لوگ رکھیں گے۔ سو وہاں پر ووٹنگ کروا لینی چاہئیے۔ باقی صوبے بڑھانے پر کسی کو کیا اعتراض ہے؟
  7. اعجاز

    صوبہ سرحد کا نام

    ایک مسئلہ تو یہ ہے کے جیسے ملتان میں‌ رہنے والوں کو پنجابی کہلانا بہت پسند نہیں‌ ہے شاید اسی طرح ہزارہ والوں کو پختونخوا نا بھائے۔ تو کیا ضرورت ہے نیا مسئلہ کھڑا کرنے کا۔
  8. اعجاز

    آپکو زرداری کیسا لگا

    جن لوگوں نے بھی 90 کی سیاست دیکھی ہے ان کو معلوم ہوگا کہ زرداری کبھی بھی وحشی اور غیر بردبار سیاست دان نہیں‌ گردانا جاتا تھا ۔ نوائے وقت کے ایڈیٹر نے تو ایک دفعہ اپنے کالم میں‌ اسے 'مرد آہن' لکھا تھا۔ یہ سچ ہے کے بے نظیر کی 2 حکومتیں زرداری نے ہی پہلے چلائیں تھیں۔ اگرچہ وہ سامنے نہیں‌آتا تھا...
  9. اعجاز

    صوبہ سرحد کا نام

    اور یہ کم سے کم 7 صوبے ہیں۔ صوبے بڑھائے بغیر نام رکھنا زیادتی ہوگی ان صوبوں میں‌ دوسری قومیت کے ساتھ۔
  10. اعجاز

    صوبہ سرحد کا نام

    بھائی ۔ صوبے بڑھاؤ پھر نام رکھو جو رکھنا ہے میرے خیال میں‌ لیکن لاہور، راولپنڈی، پشاور، کوئٹہ، سکھر، کراچی، ملتان 7 صوبے ہونے چاہئیں۔ تاکہ انکا انتظام آسان ہو۔
  11. اعجاز

    کیا صدارتی نظام پاکستان کو برادری سسٹم سے نجات دلا سکتا ہے

    صحیح بات ہے حجازی مجھے بھی یہی شک ہے :) مہوش۔ اگلی دفعہ بے شک آپ بن جائیں پریزیڈنٹ اور لے آئیں‌ صدارتی نظام لیکن پلیز ابھی آرٹیکل 6 کی ضرورت ہے :grin:
  12. اعجاز

    پرویز مشرف کی مقبولیت

    مغرور چہف جسٹس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں‌ اپنی ہنسی کیسے روکوں :) مہوش لال مسجد سے متعلق آپ کی بات سے میں‌ مکمل اتفاق کرتا ہوں لیکن یہ مغرور چیف جسٹس :eek: ۔۔مزاق تو نا کیا کریں سنجیدہ مضامین میں:rolleyes:
  13. اعجاز

    ایم کیو ایم کو شکست

    یہ بے وقوفیت لکھا گیا ہے سو صحیح‌ لکھا گیا ہے :grin:
  14. اعجاز

    مشرف مخالفین کو مبارکباد [اگلے 5 سال زرداری کے تحت انجوائے کریں]

    مہوش ۔ چھوڑیں‌ اس کو۔ آرٹیکل 6 پڑھیں‌ اور سمجھیں :grin:
  15. اعجاز

    مشرف مخالفین کو مبارکباد [اگلے 5 سال زرداری کے تحت انجوائے کریں]

    نواز شریف کے دو ادوار تو انجوائے کیے ہی تھے۔ اب اپ نے نہیں‌ ماننا ہے تو اس کا کیا کر سکتے ہیں۔ مشرف کے لیے آرٹیکل 6 ہو جائے تو پھر انصاف کے تقاضے پورے ہوں اب۔
  16. اعجاز

    ایم کیو ایم کو شکست

    جی بالکل۔ اور نواز لیگ اور پیپلز پارٹی دونوں‌ نے الیکشن سے کچھ دیر پہلے کہا تھا کے ہم سب کو لیکر حکومت بنائیں گے سو میرا خیال ہے کہ ایم کیو ایم، اے این پی کو بھی دونوں بڑی پارٹی کا ساتھ مل جانا چاہئے۔ نواز نے کہا تھا کے وہ اے پی ڈی ایم کو بھی ساتھ لے کر چلے گا۔ سوچنے کی بات ہے کہ کیسے :eek:
  17. اعجاز

    ایم کیو ایم کو شکست

    تصحیح ۔ میں‌ جمہوریت کی ہی بات کرہا ہوں‌ ۔ مت پریشان ہوں :) میں بےوقوفی کی انتہاء تھریڈ کے عنوان والے تجزیہ کو کہا تھا۔ میری غلطی۔
  18. اعجاز

    ایم کیو ایم کو شکست

    چلو ۔ میں نے آپ کے فیور میں کہا تھا :confused:
  19. اعجاز

    مشرف مخالفین کو مبارکباد [اگلے 5 سال زرداری کے تحت انجوائے کریں]

    ابھی تک تو فسانہ ہی ہے ۔ وزیراعظم زرداری امین فہیم ۔ شاہ محمود۔ یوسف رضا گیلانی اور اعتزاز بھی ہیں
  20. اعجاز

    مشرف مخالفین کو مبارکباد [اگلے 5 سال زرداری کے تحت انجوائے کریں]

    جی ۔ بجا فرمایا ۔ لیکن فوجیوں کو انکی اوقات میں رکھنے کے لیے کچھ تو کرنا ہوگا۔ آرٹیکل 6 پلیز
Top