نتائج تلاش

  1. اعجاز

    کون کون سے پھل درجن کے حساب سے ملتے ہیں

    چلغوزہ پھل تو شاید نہیں‌ ہے پر اسے ملنا درجن کے حساب سے ہی چاہئیے۔ درجن لو گھنٹے میں کھا لو ۔۔۔۔
  2. اعجاز

    ٹپس اور ٹرکس م س ورڈ میں املا کی عام اغلاط درست کریں

    یہ بہت اچھی پوسٹ ہے ۔ اس طرح‌کی غلطیاں‌ سافٹویر لوکالئیزیشن میں بھی سئلہ بنتی ہیں کافی زیادہ۔
  3. اعجاز

    تعارف میں نباء ہوں

    خوش آمدید نباء :princess: اور میں‌ بھی تمہارا پکے والا دوست ہوں ۔ تمہیں یہاں‌ کون لایا؟ پلیز بتاؤ اس کو محفل کنگ کا ایوارڈ دینا ہے۔
  4. اعجاز

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    یہ تو پاسورڈ مانگ رہا ہے۔ وہ کیا ہے؟
  5. اعجاز

    اردو ویب لغت اطلاقیہ پر تبصرے اور تجاویز

    میری محدود معلومات کے مطابق ڈکشنری بنانے کی پوری ایک سائنس ہے شاید لیکسیکوگرافی کہتے ہیں اسے ۔ کیا اس کا سہارا لیا گیا ہے اس کام میں؟‌ ایک یاہو گروپ بھی اس کام کا موجود ہے lexicographylist.yahoogroups.com اگر تو ڈکشنری بنانے کے سافٹویر کو سیکھ کر کوئی کام کرنا مشکل ہے تو اسے ایسے بھی چلایا جا...
  6. اعجاز

    اندھرے میں نماز ہوتی ہے یا نہیں

    میرے خیال میں‌ اس طرح‌ کے سوالات صرف وہم کا حصہ ہوتے ہیں بس اور کچھ نہیں۔ ان سے بچ کر اپنی توجہ نماز پڑھنے پر لگانی چاہئیے اور اللہ تعالٰی سے قبولیت کی دعا کرنی چاہئیے۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
  7. اعجاز

    اعلان عام!

    محسن۔ یہ آپ نے کسیے اندازہ لگا لیا کہ لوگوں کو اس کی ضرورت نہیں؟ اگر آپ کا یہ اندازہ پاک نستعلیق کے موجودہ کم استعمال سے ہے تو اصل میں‌ ابھی تک نامکمل ہے اور کوئی اپنی سائیٹ‌ نامکمل فانٹ سے تو سجا نہیں‌ سکتا نا؟ شاکر نے اپنے بلاگ پر پاک نستعلیق استعمال کیا تھا لیکن وہ بھی اب نفیس ویب نسخ پر...
  8. اعجاز

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    نبیل ۔ ایک تو میں‌ آپ کے جواب کا انتظار کر رہا ہوں‌ میرے اوپر والے سوال کے لیے۔ شاید آپ کو ایمیل کردوں اب۔ دوسری بات یہ ہے کہ ورڈپریس کے ترجمے کا پہلہ مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔ چونکہ میرے پاس اٹیچمنٹ کے حقوق نہیں‌ تو میں‌ اسے دوست اور نبیل کہ ایمیل کردونگا۔ جو کہ مزید لوگوں کو رویو کے لیے بھجواسکتے...
  9. اعجاز

    میں جا رہی ہوں ،

    بوچھی مت جاؤ۔ مزا نہیں‌ آئے گا پھر :eek:
  10. اعجاز

    ایک سوال

    شکر ہے مسئلہ حل ہو گیا ورنہ ابھی لوگوں‌ نے کہنا تھا کہ سب اسٹیبلشمنٹ کروا رہی ہے یا فوج :)
  11. اعجاز

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    نہیں‌۔ میں‌ نے پہلے وہاں‌ تراجم کیے تھے جو اپڈیٹ ہی نہیں‌ ہوئے اور پھر اس کی بجائے یہ پو فائل دے دی گئی۔ اس لیے میں‌ نے سوچا کے شاید کوئی مسئلہ ہے۔ آپ مجھے انٹرانس بھیج سکتے ہیں‌ جو آپ نے اپڈیٹ کیا ہے۔ میں‌ نے اس کو انسٹال کرنا ہے اپنے پاس۔ I had downloaded it from its official website but it...
  12. اعجاز

    مبارکباد شمشاد بھائی کے محفل پر دو سال

    نہیں‌ نہیں‌ ماوراء۔ تم تھریڈ کھلواؤ میں‌ دیتا ہوں‌ مبارکباد ۔ چھپڑ پھاڑ کے:grin:
  13. اعجاز

    مبارکباد شمشاد بھائی کے محفل پر دو سال

    شمشاد ۔ آپ کو کرم فرماؤن کی طرف سے دوسری سالگرہ مبارک ہو :grin: اگر آپ ہم سے اکاؤنٹ لے کر کچھ دن استعمال کر لیں‌ تو شاید ہم بھی محسن سے آگے بڑھ پائیں :birthday: اور ماوراء اپنی مبارکباد کا تھریڈ کھلواؤ یہاں‌ شمشاد کی مبارکبادیں‌ نا خراب کرو۔ :chalo:
  14. اعجاز

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    جی ۔ تقریباً 60 سے 70 فیصد کام ہو گیا ہے۔ انشاءاللہ جلد پورا ہوگا۔ نبیل ۔ مجھے یہ بتائیں کے انٹرانس میں‌ کیا مسئلہ تھا کے اسے نہیں‌ استعمال کیا جا رہا؟
  15. اعجاز

    حسن اِن یو۔کے

    ہا۔۔۔ مجھے یہ آئیڈیا کیوں نا آیا :confused:
  16. اعجاز

    حسن اِن یو۔کے

    شمشاد ۔ ہم پکانے والی دیگچیوں کی بات کر رہے تھے :grin: آپ کن چمچوں کی بات کر رہے ہیں :confused:
  17. اعجاز

    انقلاب

    شاید انقلاب آگ کا دیوتا ہے :confused:
  18. اعجاز

    اعلان عام!

    شمشاد صاحب۔ ایک ایک والے ساروں سے لڑائی نہیں‌ کرنی میں نے :)
  19. اعجاز

    اعلان عام!

    ہائے ماوراء۔ کچھ دینا سیکھ لو:rolleyes: کم ازکم یہ سوچ کے دینے کی ہمت کر لو کہ بدلے میں‌ نستعلیق فونٹ ملے گا۔ ایسا فونٹ جس کا نام بھی نستعلیق ہے :)
  20. اعجاز

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    ایک یاد ہے بلاگ میں سے خط نچوڑیں:grin:
Top