نواز لیگ پنجاب میں حکومت کے بدلے میں پیپلز پارٹی کو مرکز میں حکومت بنانے دے گی۔ زرداری پیپلز پارٹی کا مسئلہ ہے نواز لیگ کا نہیں سو نواز لیگ کو کوئی پریشانی نہیں ہونی چاہئیے کے وزیراعظم کون بنتا ہے زرداری، امین فہیم یا شاہ محمود۔
ایک اور رائے میں زرداری کے 10 پرسنٹ مشرف کے سٹیل ملز؛ چینی' آٹا...