بوچھی ۔ حیران کر دیا :cool:
اتنے دنوں سے ماوراء سے دوستی ہے اور ابھی تک سمجھ نہیں سکیں ۔ اس کی بات دل پر نہ لیں ۔ وہ تو خود تحفہ بھیجنا چاہتی ہے سب کو۔ مزاق کر رہی ہے بس ۔ :grin:
لیکن یہ وٹہ سٹہ کے تحفہ مجھے پسند نہیں ہے ۔ سو آتے ہوئے میری دیگچیوں پر بھروسہ کریں ۔ کوالٹی کی کوئی گارنٹی نہیں...