مجموعی تاثر کی بات ہے تو اب وہھ بھی اچھا نہیںرہا۔۔۔۔۔۔۔۔ میں اپنی پہلی post میں لکھ چکا ہوں کہ یہاں قانوں صرف غیر سعودی کے لئے ہی ہیں سعودیوں کو تو پوچھا بھی نہیں جاتا۔۔۔۔۔۔ ایک واقع نقل کر رہا ہوں ہمارے ساتھ store پر پیش ایا تھا۔ عصر کی نماز کے وقت کچھ لڑکوں نے تالے وغیرہ توڑے ہیں دوکان کے...