کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھی
مجھ کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی
شاعر کو بیوی نے گھر سے نکال دیا تو شاعر بیچارے کو کچھ زیادہ ہی سردی لگ رہی تھی مگر ساتھ ساتھ بیگم کا خیال بھی آ رہا تھا اس لئے گھر نہیں جا رہے تھے مگر جب بیگم نے خود بلا لیا تو خوشی کے ساتھ ساتھ ملال کا...