نتائج تلاش

  1. منہاجین

    معراج اور نظریہء اضافیت

    انٹرنیٹ صارفین کی سہولت کے لئے ٹی وی کی نشریات مکمل ہونے پر اس کی ریکارڈنگ فوری طور پر دین اسلام ڈاٹ کوم پر پیش کر دی جائے گی۔
  2. منہاجین

    معراج اور نظریہء اضافیت

    تمام دوستوں کی طرف سے حوصلہ افزائی اور دعاؤں کا شکریہ۔ خاص طور پر محترم اعجاز صاحب کے تبصرے سے خوشی ہوئی۔ یہاں آپ کو معراج کے حوالے سے ایک اطلاع دیتا چلوں۔ مؤرخہ 20 اگست 2006ء کو منہاج القرآن اسلامک سنٹر لندن میں منعقد ہونے والی معراج النبی کانفرنس کیو ٹی وی (QTV) پر براہِ راست نشر ہو گی، جس...
  3. منہاجین

    اردو پوائنٹ بھی یونیکوڈ میں!

    صارف کی مرضی کا کی بورڈ لے آؤٹ کوئی مجھ غریب کی بات پر بھی تو غور کرے کہ اردو پوائنٹ نے اپنے صارفین کو پروفائل میں جا کر اپنی مرضی کا کی بورڈ لے آؤٹ طے کرنے کی گنجائش بھی مہیا کر دی ہے۔ یہ اردو ویب سازی کے سلسلے کی ایک اہم کڑی ثابت ہو سکتی ہے۔ آپ کا اس بارے کیا خیال ہے؟ میرے خیال میں یہ...
  4. منہاجین

    PHP5 میں کیلنڈر

    اس میں کوئی شک نہیں، آپ کا کوڈ واقعی بہت زبردست ہے۔
  5. منہاجین

    PHP5 میں کیلنڈر

    ارے اردو تو بالکل سادہ ہے۔ آپ نے اپنے کوڈ کے اوپر کی سطروں اور سطو نمبر 85 سے 93 میں جو مہینوں اور دنوں کے نام لکھے ہیں، انہیں اردو میں لکھنا ہے اور فائل کو بطور utf-8 محفوظ کرنا ہے۔ کوشش کریں، کامیابی آپ کا مقدر ہو گی۔ :P
  6. منہاجین

    PHP5 میں کیلنڈر

    یہ ہوئی نا بات! کیا خوب سودا نقد ہے، اس ہاتھ دے، اس ہاتھ لے جس کمالِ فیاضی کا مظاہرہ آپ نے کیا ہے، اب تو اسے اردو میں بنانا ہی پڑے گا۔ لیکن پہلے ذرا اسے دیکھ تو لوں۔
  7. منہاجین

    PHP5 میں کیلنڈر

    نیکی اور پوچھ پوچھ؟ بھیا مہیا کریں نا کوڈ، بہتوں کا بھلا ہو گا۔
  8. منہاجین

    جماعت الدعوہ اور لشکرِ طیبہ

    اصلاح کی آڑ میں فتوی بازی قطعاً جائز نہیں دین اسلام کے احکام اور اوامر و نواہی کا منبع اور سرچشمہ قرآن حکیم، سنت و سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور تعلیماتِ صحابہ ہیں۔ ایک صالح اسلامی معاشرے میں فرزندان اسلام اصل منابع و مراجع سے ہی رہنمائی لیتے ہیں۔ تاہم دین کی اصل تعلیمات سے دوری اور...
  9. منہاجین

    Revo

  10. منہاجین

    اردو پوائنٹ بھی یونیکوڈ میں!

    اردو لائف ڈاٹ کوم تو ہنوز تصویری روپ میں ہے۔ کہیں آپ کوئی اور ویب سائٹ تو نہیں لکھنا چاہ رہے تھے؟ میرے خیال میں تو اس کا آغاز اردو محفل سے ہوا ہے اور نبیل ہی کے بنائے ہوئے ویب پیڈ کا ایک نیا روپ اردو پوائنٹ تک جا پہنچا ہے۔ اب اگر وضاحت کے لئے کوئی نبیل میاں کو یہاں پکڑ لائے تو کیا ہی اچھا ہو!
  11. منہاجین

    اردو پوائنٹ بھی یونیکوڈ میں!

    فائرفوکس کی مدد سے اردوپوائنٹ نے مجھے لوگن نہیں ہونے دیا۔ ان پٹ فیلڈز مردہ تھیں۔ ابھی وہاں انٹرنیٹ ایکسپلورر کی مدد سے شکایت درج کی ہے۔ البتہ ان کی بورڈ لے آؤٹ بدلنے کا طریقہ مجھے پسند آیا۔
  12. منہاجین

    اردو پوائنٹ بھی یونیکوڈ میں!

    صارف کی مرضی کا کی بورڈ لے آؤٹ ذرا اردو پوائنٹ کے اس صفحے کو ملاحظہ کریں۔ راجا نعیم کی بات قدرے سمجھ میں آ جائے گی۔ علاوہ ازیں اردو پوائنٹ نے اپنے صارفین کو پروفائل میں جا کر اپنی مرضی کا کی بورڈ لے آؤٹ طے کرنے کی گنجائش بھی مہیا کر دی ہے۔ یہ اردو ویب سازی کے سلسلے کی ایک اہم کڑی ثابت ہو...
  13. منہاجین

    مبارکباد انڈیا کا یومِ آزادی مبارک

    بہت بہت مبارک لتا کا یہ گیت واقعی رُلا دینے والا ہے: اے میرے وطن کے لوگو! ذرا آنکھ میں بھر لو پانی جو شہید ہوئے ہیں ان کی ذرا یاد کرو قربانی
  14. منہاجین

    ان پیج سے یونیکوڈ میں تبدیلی کے مسائل کم کیسے؟

    منتقلی کےدوران خراب ہونےوالےحروف اور نئے مسائل امانت علی گوہر کے پروگرام میں بعض اوقات آ اور اکثر اوقات ؤ اور ہمزہ اضافت درست طور پر منتقل نہیں ہوتے۔ اور ے کے بعد فاصلہ ختم ہو جاتا ہے اور وہ (ے) اگلے لفظ کے ساتھ جڑ جاتی ہے۔ شارق مستقیم کے پروگرام میں ان پیج سے یونیکوڈ میں منتقلی کے بعد ہٹمل...
  15. منہاجین

    ایک تجویز

    فی الحال تو آپ کو علیحدہ سے ایک چھوٹی سی کتاب بھیجی ہے۔ اسے مکمل کر لیں تو رابطہ کیجئے گا، دس پندرہ مزید بھی مل جائیں گی۔
  16. منہاجین

    ایک تجویز

    فلسفہء معراج النبی برائے اردو لائبریری اعجاز صاحب! آپ کی بے تابی دیکھ کر لگتا ہے کہ آپ کو بھی کوئی کتاب بھیج دوں۔ تو کون سی پسند کریں گے آپ؟ :) رواں قمری مہینے رجب کی نسبت سے فلسفہء معراج النبی (ص) کے نام سے ایک کتاب ارسال کر رہا ہوں۔ امید ہے کہ اب آپ اچھے بچوں کی طرح مل بانٹ کر کام کریں...
  17. منہاجین

    ایک تجویز

    اسلام اور جدید سائنس برائے اردو لائبریری آپ لوگوں کی تشنگی اور جس محنت اور ثابت قدمی سے آپ اردو لائبریری کے لئے سنجیدہ ہیں اسے دیکھنے کے بعد کسی کو کمپوزڈ کتابیں دینے سے احتراز تو نہیں ہونا چاہیئے۔ سرِدست میں ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کی مشہور تصنیف اسلام اور جدید سائنس اردو لائبریری کے...
  18. منہاجین

    معراج اور نظریہء اضافیت

    معجزہء معراج اور نظریہء اِضافیت [align=left:56a48c178b]ازعبدالستار منہاجین[/align:56a48c178b] اﷲ رب العزت کی پیدا کردہ وسیع و عریض کائنات کچھ خاص اُصول و ضوابط کے تحت اپنے نظام کو قائم و دائم رکھے ہوئے ہے۔ یہی وہ اُصول ہیں جن کے بل بوتے پر کارگہ ِہستی رواں دواں ہے۔ قرآنِ کریم میں اﷲ تعالیٰ کا...
  19. منہاجین

    گوشہ درود و سلام

    گوشہء درود کا آغاز دسمبر 2005ء میں ہوا۔ تب سے اب تک یہاں 25 کروڑ، 37 لاکھ، 61 ہزار 202 مرتبہ درود شریف پڑھا جا چکا ہے۔ یہاں پر تقریباً 20 افراد پر مشتمل ایک ٹیم ہمہ وقت درود شریف پڑھتی ہے۔ آٹھ آٹھ گھنٹے کی تین شفٹوں میں وہ لوگ گوشہء درود میں آتے ہیں۔ ان میں سے ایک شخص ہمہ وقت قرآن مجید کی...
  20. منہاجین

    پنجابی بذریعہ انگریزی

    سراہنے کا شکریہ سراہنے کا شکریہ، یہ واقعی اس زبان کی وسعت ہے۔ یہ لطیفہ تو مجھے بنا بنایا ملا تھا، البتہ اس میں 3 عدد "وٹ" میری طرف سے اضافہ ہوئے ہیں۔ اگر آپ میں سے کسی صاحب کو کسی ایسے "وٹ" کی خبر ہو جسے یہاں استعمال نہ کیا گیا ہو تو ضرور بتایئے گا تاکہ "وٹ" کی فہرست بقول دوست 36 تک پہنچ سکے۔...
Top