نتائج تلاش

  1. منہاجین

    اردو نستعلیق فونٹ

    پاک نستعلیق کی تاریخ اجراء گزشتہ 6 ماہ سے پاک نستعلیق کی تعریفیں سن رہا ہوں۔ اشتیاق بڑھتا ہی جا رہا ہے اور تاریخ اجراء آگے کو کھسکتی جا رہی ہے۔ یہ ہے اس معصومیت کا راز :? کیا پاک نستعلیق کے اجراء کے لئے کسی حتمی تاریخ کا تعین ہوا ہے؟
  2. منہاجین

    اردو نستعلیق فونٹ

    پاک نستعلیق کی دستیابی؟ بھائی جان! پاک نستعلیق کے موجودہ ورژن کو کہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے؟
  3. منہاجین

    اردو دائرہ معارفِ اسلامی

    پنجاب یونیورسٹی کی طرف سے شائع شدہ اردو دائرہ معارفِ اسلامی ایک بہت ضخیم اور جامع انسائیکلوپیڈیا ہے۔ اسے بھی اپنی فہرست میں ڈال لیں۔ کبھی تو باری آ ہی جائے گی اس کی۔ :roll:
  4. منہاجین

    ورلڈ پیس فورم کی ترتیب نو

    حکیم صاحب کی واپسی بہت خوب حکیم صاحب، دلی خوشی ہوئی اسے پھر سے بحال دیکھ کر۔ بلکہ یہ والا تھیم تو آپ کے موضوع کی مناسبت سے بہت موزوں ہے۔ آپ نے نئے نئے تھیم لگانے کا تجربہ کر کے دوسری چوپالوں کو مہمیز دی ہے۔ امید ہے دوسرے بھی اس جانب قدم بڑھائیں گے۔ جیسا کہ شارق نے لکھا، بہتر ہو گا اگر آپ...
  5. منہاجین

    یونیکوڈ اردو چوپالوں کی تلاش

    بہت اچھے، کی میپنگ پر تو پہلے سے کام جاری ہے!!! نئی کی میپنگ کے حوالے سے میں وہاں رائے دیتا ہوں۔
  6. منہاجین

    یونیکوڈ اردو چوپالوں کی تلاش

    اردو لکھنے میں جھجک؟ اردومحفل کا سب سے اہم کام غیر اُردو کمپیوٹرز کو اُردو ویب پیڈ کی مدد سے اُردو لکھنے کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ محفل کی طرف سے اِتنا بڑا قدم اُٹھا چکنے کے بعد کسی کا اُردو ٹائپ کرنے سے جھجکنا حیران کن ہے۔ اردو ٹائپنگ ٹیوٹر ایک عمدہ خیال ہے، مگر اس کے لئے آپ کون سا لے آؤٹ...
  7. منہاجین

    یونیکوڈ اردو چوپالوں کی تلاش

    یونیکوڈ اردو چوپالوں کا مدوجزر زکریا بھائی! مجھے آپ سے کلیتاً اتفاق ہے، تاہم اِس ایک جملے کو میں سمجھ نہیں پایا، کیونکہ اِس سے تو کئی مفہوم نکل سکتے ہیں۔
  8. منہاجین

    اردو سنٹر کدھر ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    اب انتظار کے سوا اور ہو بھی کیا سکتا ہے۔ فیصل عظیم بھی تو نہیں آ رہے یہاں وضاحت کرنے کو۔ ویسے اردوسنٹر کی چوپال اردومحفل کے بعد سب سے کامیاب چوپال تصور کی جاتی تھی۔ ڈومین رینیو کروانے میں ایسا تامل نہیں برتنا چاہیئے تھا انہیں۔
  9. منہاجین

    اردو سنٹر کدھر ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    فریب بھائی نے تو درست کہا، تو کیا ماوراء نے بھی ٹھیک کہا ہے کہ اردوسنٹر جلد بحال ہو جائے گی؟
  10. منہاجین

    اردو سنٹر کدھر ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    آپ سیدھے لفظوں میں خوشخبری کیوں نہیں دیتیں کہ عارضی بندش ہے۔ :) مجھے خوشی ہوئی۔
  11. منہاجین

    اردو سنٹر کدھر ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    تو آپ خود اردوسنٹر کو کھولنے کی کوشش کر دیکھیں۔ ویسے اسی صفحے پر مجھ سے پہلے زکریا بھائی نے بھی ڈومین ایکسپائری بارے لکھا ہے۔
  12. منہاجین

    چلو چلو ناران چلو

    رضوان بھائی! یہاں ایک خبر سنی تھی کہ زلزلے کی وجہ سے پہاڑوں نے جھیل سیف الملوک کی جگہ لے لی ہے۔ اس میں کہاں تک صداقت ہے۔ واپس آتے ہی بتانا۔ :wink:
  13. منہاجین

    اردو سنٹر کدھر ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    یونیکوڈ اردو چوپالوں کے مدوجزر پر ایک اہم پیغام یہاں ملاحظہ ہو۔
  14. منہاجین

    ’ہماری اردو‘ ایک نئی فورم

    یونیکوڈ اردو چوپالوں کے مدوجزر پر ایک اہم پیغام یہاں ملاحظہ ہو۔
  15. منہاجین

    یونیکوڈ اردو چوپالوں کی تلاش

    یونیکوڈ اردو چوپالوں کا مدوجزر آج رات جون ختم ہو رہا ہے اور یوں اردومحفل کو ایک سال مکمل ہو رہا ہے۔ اردومحفل کے منتظمین و صارفین کو مبارک ہو۔ اردومحفل نے اتنے عرصہ میں کیا کیا کیا؟ اردو سے محبت کرنے والوں کو کس محنت سے ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا، ان میں سے کتنے اب تک ثابت قدم ہیں اور کتنے...
  16. منہاجین

    کچھ فورم کے سٹائل کے متعلق۔۔

    ہماری اردو پر شاکر کی رائے؟ شاکر آپ نے ہماری اردو پر اپنی رائے نہیں دی؟ اس کے منتظم ع س ق اور بہت سے صارفین آپ کے شہر کے ہیں۔ :wink:
  17. منہاجین

    کچھ فورم کے سٹائل کے متعلق۔۔

    درمیانی راہ کے بارے میں بہت اچھا خیال ہے آپ کا۔ ورلڈ پیس فورم میں سب سلور کی بجائے "ایسڈ" نامی ٹمپلیٹ بطور ڈیفالٹ کام کر رہا ہے، جبکہ ہماری اردو میں سب سلور ہی ہے۔ انہوں نے بس ذرا ٹمپلیٹ فائلوں کے ساتھ چھیڑخانی کرتے ہوئے اسے ایک نیا روپ دے دیا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اردو محفل کا کام اس...
  18. منہاجین

    ’ہماری اردو‘ ایک نئی فورم

    ہما کا ہماری اردو بارے جہانزیب کو جواب نبیل بھائی! آپ نے تو اپنے پہلے پیغام میں ہی ان کی حوصلہ افزائی کی تھی تاہم بعض دوسرے احباب کی تنقید بارے ہماری اردو کی منتظم ہما نے جہانزیب کو یہاں ایک جواب دیا ہے، جس سے ان کی اردو محفل سے دوری کا ایک سبب ظاہر ہوتا ہے۔ ان کے خیالات کچھ عجیب و غریب سے...
  19. منہاجین

    ’ہماری اردو‘ ایک نئی فورم

    یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لئے محترم حکیم خالد صاحب! یہ تو بات کا صرف ایک رخ ہے، ذرا دوسرا رخ بھی دیکھیں کہ آپ وہ پہلے فرد ہیں جو سب سلور کی بجائے کسی اور تھیم کو کامیابی سے نصب کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ ورنہ آلمگیرین کو ہی دیکھ لیں، جو تھیم بدلنے کی کوشش میں اردو ہی خراب کر بیٹھے۔...
  20. منہاجین

    مزید دو اردو فورمز

    جواب یونیکوڈ چوپالوں کے لئے الگ الگ کئی دھاگوں میں بات چل رہی ہے، اس لئے یہاں بھی اطلاعا عرض ہے کہ یونیکوڈ اردو چوپالوں میں سب سلور کی بجائے کوئی دوسرا تھیم استعمال کرنے کے حوالے سے ایک پیغام یہاں شائع کیا ہے۔ ملاحظہ کر لیجئے گا۔
Top