کیا محفل کے تیکنیکی افراد میں سے کوئی صاحب یہاں بلیوٹوتھ ٹیکنالوجی اور اس کے ممکنہ مستقبل کے بارے میں ایک سیرحاصل مضمون تحریر کر سکتے ہیں۔
صرف یہی نہیں، مغرب میں جو تحقیقات عام ہیں ان پر انگریزی زبان میں خاصا مواد مل جاتا ہے۔ کیا ہی اچھا ہو اگر لائبریری ٹیم میں سے انگریزی پر اچھی گرفت رکھنے...