نتائج تلاش

  1. اعجاز

    کہا قیصرانی سے ملنا ہے کہا قیصرانی سے مل

    بوچھی۔ ماوراء سے کچھ عقل لے لیں‌ :P میں‌ نے تو محاورتاً کہا تھا :P :P ویسے میں‌ آپ سے کوئ ایک آدھ انچ ہی اوپر ہوں پھر۔ پر ہیل کے بغیر :oops: اور ہاں‌ اب ڈھول نا پیٹیں سر کے بالوں‌ کا :(
  2. اعجاز

    کہا قیصرانی سے ملنا ہے کہا قیصرانی سے مل

    یار نبیل! محفل اپگریڈ کرتے ہوئے کچھ بھی ہو جائے یہ اوپر والی پوسٹ بچا کے رکھنی ہے۔ جب تک میں اپنے سب دوستوں اور دوستیوں کو نا دکھا لوں۔ 8) اب کہے مجھے کوئ کوئ بابا :evil: ماوراء ابھی تو آپ کہ رہی تھیں‌ کہیں‌‘ کہ سمجھدار (بزرگ) آدمی عقل سے ہوتا ہے نا کہ عمر سے ۔ سو سمجھ تو آجاتی ہے مجھے :P
  3. اعجاز

    کہا قیصرانی سے ملنا ہے کہا قیصرانی سے مل

    چلو!! میں‌ اپنے اواتار میں‌ صحیح سالم نظر تو آتا ہوں :roll: اور یہ تصویر صرف ڈھائ سال پرانی ہے :P باقی موجودہ حالات کے لیے آپ کو کسی اور البم میں‌ جانا پڑے گا۔ مثال کے طور ہر ہیلسنکی والا یا عید والا البم یا یہاں aijaz
  4. اعجاز

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    ہا!! اتنی سادہ سی بوچھی کو یک دم اتنی مشکل سی شازیہ اشرف بنا دیا :roll: امن ۔ میرا سوال ایڈ کر دو پاکستان میں‌ کہاں‌ سے تعلق ہے؟‌ اب میں‌ ذرا کوئ مشکل سا سوال سوچتا ہوں :warzish:
  5. اعجاز

    دوسری سالگرہ پسندیدہ رکن برائے گپ شپ ؟؟

    :chill: ایک بات بتا دوں‌ ۔ جسکا نام یہاں‌ زیادہ لیا گیا وہ بیچارہ یا چاری پھنس جائے گا کیونکہ پھر کچھ لاج رکھنے کے لیے بھی اچھا گپو شپو بن نا پڑے گا دوں میں‌ ووٹ؟ :P
  6. اعجاز

    کہا قیصرانی سے ملنا ہے کہا قیصرانی سے مل

    اتنے بڑے قیصرانی کو اتنی آسانی سے چھوٹے بھائ کہتی ہیں‌ تو آپ خود کتنی بڑی ہونگی۔ میری تو ٹوپی گرجاتی ہے یہ سوچتے ہوئے اور وگ نہیں‌ اب ٹرانسپلانٹ‌ کا دور ہے :aadab:
  7. اعجاز

    تعارف ندا کو اردو محفل میں خوش آمدید۔

    ندا آپ نے میرے سوالات کا جواب نہیں‌ دیا :shock: چلیں‌ اب صرف یہ بتادیں‌ کے ماوراء کو کیسے جانتی ہیں
  8. اعجاز

    تعارف ندا کو اردو محفل میں خوش آمدید۔

    یعنی کہ ماوراء کی طرح‌ اچھا چھا لکھیں :drama:
  9. اعجاز

    تعارف ندا کو اردو محفل میں خوش آمدید۔

    شمشاد تو شاید کھانا بنا رہے ہیں‌ سو ندا جلدی سے بتائیں ابتک آپ کیا کرتی رہیں‌؟ آگے کیا کرنا ہے؟ ماوراء کو کیسے جانتی ہیں؟ اس کا جواب دیں‌تب تک شمشاد آتے ہونگے۔ :desi:
  10. اعجاز

    کہا قیصرانی سے ملنا ہے کہا قیصرانی سے مل

    بوچھی۔ بال بھی بے وفا ہیں‌ ۔ جا رہے ہیں‌ آہستہ آہستہ سو جانے دیں ۔ کیا پریشان ہونا آپ کو میری تصویر نہیں‌ ملی :shock: ذرا آگے پیچھے دیکھ لیں :)
  11. اعجاز

    تعارف ندا کو اردو محفل میں خوش آمدید۔

    نہیں‌ کہا :shock: سوری ندا۔ آپ کو بہت بہت خوش آمدید ۔ اللہ آپ کو محفل میں‌ دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی دے۔ آمین اور آپ ماوراء سے ھزاروں‌ گنا زیادہ پیغامات ارسال کریں‌ ۔ پر اچھے بھی :P
  12. اعجاز

    تعارف ندا کو اردو محفل میں خوش آمدید۔

    پوچھ بھی لیں‌ اب شمشاد بھائ۔ آپ کے پاس کونسے سوالات ختم ہو رہے ہیں‌ :D
  13. اعجاز

    کہا قیصرانی سے ملنا ہے کہا قیصرانی سے مل

    خدا کا خوف کریں‌۔ اتنے سارے بال ہیں‌ اب کیسے دکھاؤں میںً :roll: دھنک تو شاید میری تھوڑی کو سر سمجھ رہی ہیں :chicken:
  14. اعجاز

    کہا قیصرانی سے ملنا ہے کہا قیصرانی سے مل

    دھنک! ہم نے کشش ثقل (گریویٹی) کی مدد سے یہ بال گرائے ہیں‌ خاص طور پر، تاکہ ہماری ‘ان‘ کو طعنہ نا ملے کے سارے بال گرا دیے۔ سینڈلز سے۔ آپ کوئ کریم لوشن ہی پیغام کے ساتھ نتھی کر دیتیں‌ تو اچھا ہوتا خیر ۔ بہت شکریہ :chal:
  15. اعجاز

    کہا قیصرانی سے ملنا ہے کہا قیصرانی سے مل

    میں‌ اصل میں‌ ریڈی کیے بغیر تصویریں زیادہ بناتا ہوں‌ چنانچہ آپ کے چھوٹے بھیا پیچھے رہ جاتے تھے شاید۔ :cool:
  16. اعجاز

    جان محفل چنیئے

    ایک جملہ ہم لوگ عام طور پر کہتے ہیں‌ “بڑی جان ہے بھئی“ مراد اس میں اچھی صحت ہوتی ہے اگر یہ اس معنوں‌ میں‌ ہے تو پھر تو محفل کی جان شمشاد اور بوچھی ہی‌ ہیں‌ :) جبکہ سادہ مطلب میں تو پھر ماوراء اور پھر امن ایمان ہیں جو کہ اب نظر نہیں‌ آتیں‌ :cdrying: ‌‌
  17. اعجاز

    کہا قیصرانی سے ملنا ہے کہا قیصرانی سے مل

    یہ لیں میں‌ جلدی جلدی تصویریں اپلوڈ کرتا ہوں بس یہی ہیں‌ کچھ میرے پاس ۔۔ یہاں‌دیکھیں‌ Birgitan Polku Tracking
  18. اعجاز

    کہا قیصرانی سے ملنا ہے کہا قیصرانی سے مل

    یکم جون بروز جمعہ میرے دل میں‌ سمایا کے بس جی بہت ہوگئ۔ لوگ قیصرانی سے ملنے کے لیے یوکے سے چلے آرہے ہیں‌ جبکہ ہم ہیں‌ کے یہی ڈیڑھ گھنٹے کی مسافت، اور پھر بھی ملاقات ندارد۔ ہم اور ہماری سستی۔ آج قدرت نے موقعہ دیا تھا اور میں ‌تمپرے اپنے ایک دوست کی مہندی میں پہنچا تھا (مہندی کی تفصیل وقفہ کے...
  19. اعجاز

    ضرب الامثال کا ستیاناس

    پاکستان میں‌ عموماً نوجوانوں کی 20 سال کی عمر میں‌ شادی ہو جاتی ہے اور پھر اگلے 10 سالوں میں‌ ان کا خاندان دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرتے ہوئے 2 سے 10 افراد کا ہو جاتا ہے
  20. اعجاز

    ضرب الامثال کا ستیاناس

    شمشاد بھائ جب شام کو گھر آنے لگے تودیکھا کہ انکے ساتھ والے گنپت رائے بڑے خوش نظر آرہے تھے اور انکے گود میں‌ چنپت (چمپت) رائے بڑا بنا سنورا تھا۔ پوچھنے پر پتا چلا کے آج سے ٹھیک سال پہلے چنپت ہوا تھا
Top