نتائج تلاش

  1. اعجاز

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    یہ کام کہاں اور کیسے ہو رہا ہے؟ اس کے بارے میں‌ تو کوئ معلومات نہیں‌ ملی مجھے :roll:
  2. اعجاز

    پتلو ‘

    پتا نہیں‌ کتنا مزے کا ہے کیونکہ بغیر رجسٹریشن کے چلتا ہی نہیں‌ ہے :mad:
  3. اعجاز

    کس ٹیم کے کتنے نمبر

    میرا وزن پچھلے دنوں سے کچھ بڑھا ہوا ہے سو 3 جمع کریں 25 ہو گئے :D کوئی بےایمان خاتون نہیں‌ ہیں یہاں؟ اب وہی انہیں‌ جتا سکتی ہیں۔ :warzish:
  4. اعجاز

    میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

    امن امن دیکھو تمہارے لیے لوگوں‌ نے کتنی مشکل مشکل زبان لکھنا شروع کر دی ہے ، سو غصہ تھوک دو (اس طرف) اور پھر اسی طرح‌ دوبارہ آجاؤ۔ پلیززز غصہ کرنے سے بلڈ پریشر بڑھتا ہے اور انسان بیوقوف بیوقوف سا لگنے لگتا ہے جو کے صحت کے لیے مضر ہے۔ غصہ ختم پیسہ ہضم اور ہاں آ کر بے شک خوشی خوشی پھر...
  5. اعجاز

    انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

    شمشاد کا مطلب کیا ہے؟
  6. اعجاز

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    :khoobsurat: اور محفل میں‌ خوش آمدید حنا
  7. اعجاز

    گندم کے جواب میں چنے

    1۔ آپ کو ایک ٹنڈ مل جاتی ہے 2۔ آپ کے بھتیجوں‌ بھانجوں‌ کو ایک ٹنڈ مل جاتی ہے 3۔ کسی کو پتا نہیں‌ چلتا کہ آپ کی اصل میں‌ ٹنڈ ہو چکی ہے اس کو پتا کیوں‌ نہیں‌ چلتا؟
  8. اعجاز

    تعارف میرا تعارف

    صحیح‌ کہ رہے ہیں‌ ۔ میں‌ روز حاضری نہیں‌ دیتا نا اور پھر اتنے دلچسپ خطوط موجود ہوتے ہیں‌ کے اپنے خطوط اور ان کے جوابات دیکھنے کا ہوش بھی نہیں‌ رہتا۔ کوشش پوری ہے کے حاضری مستقل ہو سکے
  9. اعجاز

    تعارف میرا تعارف

    الزام دے دہے ہیں‌ آپ :(
  10. اعجاز

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    بدتمیز! وہ صحیح‌ ہی کہتے ہیں‌ کہ ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہئیے اب کہاں‌ دادا جی کو پتا تھا کے قبولیت کی گھڑی ہے اور تمہارا نام سوچ لیا ۔ اب ساری زندگی کی خفت۔ :? چاہے ادھر بھیجے گئےخطوط دیکھوں‌ جو کسی کے نام بھی نہیں‌ یا پھر تہارے وہ نامے جو لوگوں‌ کو مخاطب کر کے لکھے گئے ہیں‌ سب کے سب میں‌...
  11. اعجاز

    تعارف میرا تعارف

    مل جائیں‌ تو دیر سویر کیا :) بس یہ مل کے نہیں‌ دیتے :?
  12. اعجاز

    گندم کے جواب میں چنے

    نہیں ۔ کوئ‌ آجکل یورپ گیا ہوا ہے اس لیے پاکستان میں‌ کچھ نہیں‌ کر رہا۔ گنجی نہائے گی کیا نچوڑے گی کیا؟
  13. اعجاز

    تعارف میرا تعارف

    نہیں‌ ابھی تک تو قیصرانی سے ملاقات نہیں‌ ہو سکی ۔ آگے دیکھتے ہیں‌۔ اب گرمیاں‌ آرہی ہیں‌ تو تمپرے کے کافی چکر لگنے ہیں‌ کونکہ میرے کافی دوست وہاں‌ ہیں‌ تو شاید تب ملاقات ہو جائے۔ انشاء اللہ
  14. اعجاز

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    اف ۔ پہلی دفعہ میری نظر اس دھاگے پر پڑی اور اب اپنے کو کوس رہا ہوں‌ کہ پہلے کیوں‌ نہیں‌ دیکھا ۔ میں‌ تو ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ‌ ہو رہا ہوں‌ ۔ سب کی ہی تحریریں‌ ہی اچھی ہیں‌ اور ابھی ساری پڑھی بھی نہیں‌ ہیں‌ لیکن‌ بوچھی کی لہجہ بہت زبردست ہے اور ماورا کا پہلا جواب تو لاجواب۔ :haha: لیکن نبیل کا...
  15. اعجاز

    خوبصورتی کا ارتقاء

    مسرت مصباح کے پروگرامز میں‌ بھی ایسا کئ بار دیکھا ہے سو لگتا تو ایسے ہی ہے کہ ایسا ہو سکتا ہے :laugh:
  16. اعجاز

    آؤ ہنسیں

    بولا دکاندار کہ کیا چاہیے تمہیں جو بھی کہوگے میری دکاں پہ وہ پاؤگے میں نے کہا کتے کے کھانے کا کیک ہے؟ بولا یہیں پہ کھاؤگے یا لے کے جاؤگے؟
  17. اعجاز

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  18. اعجاز

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    شمشاد بھائ۔ دعا اپنی یا لینے والے کی بساط کو دیکھ کر نہیں‌ دینی چاہئیے بلکہ یہ تو ہمیشہ غیر محدود اور اصل دینے والے کے لحاظ سے سے ہونی چاہئیے۔ اب اللہ کی مرضی وہ اس طرح کی ہزاروں‌ خوشیاں‌ کیسے قیصرانی کا مقدر بناتا ہے :D اگر وہ اسی طرح‌ خوش ہے جیسے آپ سوچ رہے ہیں‌ تو میں‌ آپ کون ہوتے ہیں‌ :D :D
  19. اعجاز

    تاسف دعائے صحتیابی شگفتہ ،

    اللہ شگفتہ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
  20. اعجاز

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    قیصرانی کو بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ ان کو ایسی ہزاروں خوشیاں‌ دیکھنا نصیب کرے :cdrying:
Top