سوال نمبر 1
یہاںمیںنے کہیں قرآن کے اردو ترجمہ کا پیغام دیکھا تھا لیکن اب نہیںمل رہا :? کوئ بھائ، بہن، دوست یا دوستی اس کی تلاش میںمدد کر سکتا ہے؟ مجھے ترجمہ کے بارے میںتازہ معلومات چاہیں کے کہاں تک پہنچا۔
سوال نمبر 2
ورڈ بنک کہاںپر ہے؟ میںنے ایک سافٹویر کا ترجم کرنا ہے چنانچہ...