نتائج تلاش

  1. آ

    بدنامی !

    چند بدبخت فوجی جرنیلوں نے پاکستان کا جنازہ نکال کر رکھ دیا ہے۔ دو دنوں میں سیکیورٹی فورسز پر تین خودکش حملے!! پاکستان کو عراق بنا دیا ہے۔ جب آپ ہر مخالف کو لاٹھی گولی سے زیر کرنے کی کوشش کریں گے تو پھر اس کے سوا کیا ہو گا۔ یہاں دیار غیر میں ہر چھوٹا بڑا پوچھتا ہے کہ پاکستان میں صرف انتہا پسند...
  2. آ

    مبارکباد آصف کو ڈاکٹریٹ کی تکمیل مبارک

    شگفتہ : بہت شکریہ۔ آپ کا آئیڈیا اچھا ہے۔ مستقبل قریب میں تو اگرچہ اس نوعیت کی کوئی تحریر شاید نہ لکھی جا سکے لیکن میں پہلے ہی کچھ موضوعات پر مواد ترتیب سے رکھ رہا ہوں۔ انشاءاللہ کبھی نہ کبھی ضرور ہو گا۔ محترم اعجاز صاحب: بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں۔ فرزانہ: شکریہ اتنی...
  3. آ

    مبارکباد آصف کو ڈاکٹریٹ کی تکمیل مبارک

    سب سے پہلے نبیل بھائی کا بہت شکریہ۔ اس کے بعد واؤ‎ ۔ ۔ ۔ اتنی ساری مبارکبادیں! میں آپ سب کا اتنی اپنائیت سے مبارکباد دینے پر دل سے مشکور ہوں۔ اللہ آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائیں اور آپ لوگوں کو بھی خوش رکھیں۔ اب کچھ انفرادی جوابات: بوچھی: مٹھائی ضرور ملتی اگر آپ ہمارے شہر میں ہوتیں تو۔...
  4. آ

    پاکستانی فوج کے کاروباری مفادات

    مقدس گائے کے متعلق بات چیت کر کے اپنی عاقبت برباد نہ کریں۔ مقدس گائے جس کا مرضی کھیت اجاڑے، جس کو اس کا دل چاہے سینگ دکھائے، اور جس کو چاہے اپنی پاؤں تلے روند دے۔ اس کی تقدیس ہر تنقید سے مبرا ہے۔
  5. آ

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    بی بی سی اردو پر حسین عسکری نے اچھا لکھا ہے: http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2007/05/070516_mqm_analysis_rza.shtml یہاں ہمیں ایک اور بات بھی زیر بحث لانی چاہئیے اور وہ ہے حکومت بدلنے کی صورت میں ایم کیوایم پر تشدد کو روکنا۔ اگر کچھ عرصہ میں حکومت بدل جاتی ہے تو اپنی بے وقوفیوں کی...
  6. آ

    سیاسی جماعتیں اور چیف جسٹس کا مسئلہ

    میں نے اوپر اپنے خط میں مشرف حکومت کے کچھ ایسے اقدامات کا ذکر کیا ہے جو صریحا انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور ظلم کے ضمن میں آتے ہیں۔ میں آپ تمام احباب سے درخواست کروں گا کہ وہ یہاں مشرف حکومت کے ایسے تمام کارناموں کو ضابطۂ تحریر میں لانے میں میری مدد فرمائیں۔ہمیں ان تمام امور کا ایک ریکارڈ مرتب...
  7. آ

    سیاسی جماعتیں اور چیف جسٹس کا مسئلہ

    محب آپ نے حرف بحرف سچ لکھا ہے۔ حکومت کی ساری بے چینی اور شور شرابا صرف اس لئے ہے کہ اس کیس میں بھی وہ خاموشی سے اپنی مرضی کیوں نہیں کر پا رہی۔ ہمارے وہ احباب جو بار بار چیف جسٹس کو سیاست کا طعنہ دیتے چلے آرہے ہیں وہ شاید دانستہ یا نادانستہ یہ فراموش کر رہے ہیں کہ اگر چیف جسٹس اس معاملے کو...
  8. آ

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    پہلے میرا پاکستان کے بلاگ پر ایم کیو ایم کے ایک سپورٹر عبداللہ صاحب کی جذباتی تقریر پڑھئیے: کسی نے مجھ سے اور مہر افشاں صاحبہ سے جواب مانگا تھا آج کل کے حالات پر،تو مہر صاحبہ تو ایک عرصہ پہلے ہی آپ لوگوں میں بھرا تعصب دیکھ کر مایوس ہو گئی تھیں اور انھوں نے آپ لوگوں کو پڑھنا بھی چھوڑ دیا...
  9. آ

    اردو ویب ہوسٹنگ کی تجدید کا وقت آگیا!

    20 ڈالر میری طرف سے بھی قبول کیجئیے۔
  10. آ

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    اچھا لکھا ہے رہبر آپ نے۔ پاکستانیت بلاگ پر سے: [eng:4120a533e6] Aaj TV is in Great threat from MQM, Kindly SMS Talat Hussain on 0300-8509880 to show your solidarity.[/eng:4120a533e6]
  11. آ

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    شعیب صفدر کی پوسٹ ایک عینی شاہد کی حیثیت سے پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے: http://pensive-man.ueuo.com/?p=248
  12. آ

    یوم سیاہ

    جیسبادی کی سوچ بہت عمدہ ہے۔ ہمیں ضروربالضرور ان واقعات کو تفصیل سے (اور حوالوں کے ساتھ) لکھنا چاہئیے کیونکہ برائی کے مقابلہ میں یہی ہم لوگوں کا ہتھیار ہے۔
  13. آ

    یوم سیاہ

    کراچی میں ایم کیو ایم نے جو کچھ کیا ہے وہ انتہائی کم ظرف ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے۔ لیکن میں عبدالوہاب سے درخواست کروں گا کہ اس کے باوجود وہ اپنا دل بڑا رکھیں اور جنرل نصیراللہ بابر کے اطوار کی تعریف نہ کریں۔ پولیس مقابلوں میں مجرموں کا مارنا بھی ایک قتل ہے۔ ایم کیو ایم کے غنڈوں کو بھی بہرحال...
  14. آ

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    مجھے محب کی رائے سے مکمل اتفاق ہے۔ میرے حساب سے اس ساری صورتحال میں چیف جسٹس صاحب کو ذرہ برابر بھی دوش نہیں دیا جا سکتا۔ ان کی ساری جدوجہد سے عام پاکستانی عوام کو ہی فائدہ ہو گا۔
  15. آ

    غیروں کی جی حضوری ، اپنوں‌سے اتنی دوری

    میرا خیال ہے کہ جیسبادی کی بات اتنی غلط بھی نہیں ہے۔ آپ کا von Braun اور آپریشن Paperclip کے متعلق کیا خیال ہے؟
  16. آ

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    پرویز مشرف کی ذہنی سطح اور آئینی قد کاٹھ اس بات سے بدرجۂاتم سامنے آ جاتے ہیں: "قوم کیلئے یہی بہت ہے کہ ہم آئین کی پیروی کر رہے ہیں" یہ ہوئی نہ بات! انہیں یہ بھی فرمانا چاہئیے کہ اس سے زیادہ تفصیل جاننے کی نہ قوم کو حاجت ہے نہ مجھے بتانے کی ضرورت!
  17. آ

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    مہوش آپ کو شخصیات کے اثرات سے نکل کر آئینی اور ادارتی بنیادوں پر سوچنا چاہئیے۔ اسلام اور جمہوریت کو ایک دوسرے سے متصادم ظاہر کرکے آپ صرف جنرل پرویز مشرف جیسی غیرقانونی حکومت کی امداد کر رہی ہیں۔ مطلق العنان خلیفہ کا تصور بہت قدیم ہو چکا ہے۔ اس متروک اور خیالی تصور کو بنیاد بنا کر آپ فاشزم کی...
  18. آ

    آپ لوگوں کی نظر سے یہ خبر گزری؟

    بحوالہ خبریں 11 مارچ 2007
  19. آ

    مبارکباد آصف بھائی کو مبارک

    نوید، ماہ وش، دوست، بدتمیز، جاوید اقبال، راجہ صاحب: شکریہ اعجاز صاحب: آپ کے یاد رکھنے کا بہت شکریہ اور معذرت کہ کچھ دھاگوں میں جواب نہیں دے پاتا۔
  20. آ

    مبارکباد آصف بھائی کو مبارک

    شمشاد بھائی بہت شکریہ۔ بوچھی: شکریہ۔ آپ کا مبارک باد دینے کا اپنا انداز ہے۔ شکریہ قیصرانی اور پاکستانی۔
Top