تفسیر: آپ نے اصول لکھ کر بہت اچھا کیا۔ میرے خیال میں اصول نمبر 2 کو تبدیل کر کے یوں کر دیا جائے تو بہتر ہو گا:
2۔ 20 سوالات کی گنتی میں تمام شخص شامل ہوں گے۔
کیونکہ دوسری صورت میں تو ان گنت سوالات کئیے جا سکتے ہیں۔
تفسیر: میرے حساب سے زکریا نے Moshe ben Maimonides سوچا تھا۔
بیدم: آپ کے سوال کا جواب بھی اوپر دئیے گئے آرٹیکل میں ہے۔
ڈیول فش: مبارکباد کا شکریہ لیکن بھئی آپ کھیل کے اصولوں کی خلاف ورزی تو نہ کریں ناں :)
تو حاضرین: بوجھئیے میں نے کیا سوچا ہے؟