آج میں فرینکفرٹ کتاب میلہ میں گیا اور بڑے شوق سے پاکستان کے سٹالز کی تلاش شروع کی۔ ایک ویران سا، اجڑا ہوا سٹال نظر آیا جس پر ایک صاحب بیٹھے کتابوں سے گرد جھاڑتے نظر آئے۔ پاس میں ایک ہاتھ سے لکھا ہوا کارڈ بورڈ نظر آیا جس پر نیشنل بک فاؤنڈیشن لکھا ہوا تھا۔ دل کو ایک دھچکا سا لگا۔ پھر سوچا کوئی...