نتائج تلاش

  1. منہاجین

    lang_main.php کا ترجمہ نمبر 6

    دیکھنے والے قیامت کی نظر رکھنتے ہ :P دیکھنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں۔ :P
  2. منہاجین

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    پی ڈی ایم ایس کا جوہر نستعلیق فون آپ کا اندازہ درست تھا، آتشیں لومڑی کی چالبازی ہی حائل تھی۔ میں نے پی ڈی ایم ایس کا جوہر نستعلیق فونٹ ملاحظہ کیا ہے، جس کی معلومات عامر بھائی نے بھی مہیا کی ہیں (شکریہ بھائی)۔ میرے خیال میں ویب کی دنیا میں اِتنا صاف نستعلیق میسر نہیں۔ اب ایک سوال ہے کہ کیا فونٹ...
  3. منہاجین

    اردو فورم پر خوش آمدید

    خوش آمدید خوش آمدید، آپ تو عید کا چاند ہی ہو گئے۔ ایسے غائب ہوئے جیسے ۔۔۔ کے سر سے سینگ۔ صبح کا بھولا شام کو واپس آجائے تو اُسے بھولا تو نہیں کہتے ناں۔
  4. منہاجین

    lang_main.php کا ترجمہ نمبر 6

    زبردست زبردست، اب آپ فونٹ کا تعین اور متنی تصویروں کو متعلقہ فولڈر میں کاپی کریں۔ اور یہ کیا! زبانوں کی لسٹ میں اُردو کا تو نام ہی نہیں، اور درجنوں دوسری زبانیں خواہ مخواہ لگا رکھی ہیں۔
  5. منہاجین

    گھوسٹ ممبرز

    ایسا غضب مت کرنا۔ ایسا غضب مت کرنا، پہلے ہی ہمارے پاس بہت تھوڑے ممبران ہے۔ گھوسٹ ممبران کی چھٹی تو ضرور ہو، مگر ای میل کنفرمیشن کا ابھی وقت نہیں آیا۔ اِس سے لوگ دِقت محسوس کریں گے۔
  6. منہاجین

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    غدیر اور نفیس نستعلیق کچھ غدیر بارے: آپ کا مہیا کردہ فونٹ نسخ کی حد تک بہترین ہے۔ میں نے مختلف ویب سائٹس کھول کر اِسے دیکھا ہے۔ نسخ میں اِس جیسا فونٹ کوئی نہیں۔ ایشیا نسخ کی دو خوبیاں ہمیں نوری نستعلیق کی آمد تک اُسی پر اِنحصار کرنے پر مجبور کرتی ہیں۔ - پہلی یہ کہ وہ نسخ گھرانے کا...
  7. منہاجین

    lang_main.php کا ترجمہ نمبر 1

    وعلیکم السلام یوزرنیم کے لئے "اِسم صارف" پاسورڈ کے لئے "راہداری"
  8. منہاجین

    lang_main.php کا ترجمہ نمبر 6

    ای میل دیکھیں۔ اُمید تو ہے کہ اب آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ جلدی سے فائل اپ لوڈ کریں تاکہ میں بھی دیکھوں، کام بنا کہ نہیں۔
  9. منہاجین

    اقبال مسلمان کا زوال - اقبال

    زوال بندہ مومن کا بے زری سے نہیں زوال بندہءِ مومن کا بے زری سے نہیں
  10. منہاجین

    اقبال باغی مرید

    واہ واہ واہ کیا اِنتخاب ہے!!! زاغوں کے تصرف میں عقابوں کے نشیمن!
  11. منہاجین

    اردو کی معروف و نایاب کتابوں کو انٹر نیٹ پر محفوظ کریں

    مجھے تو آپ کے لئے اِقبال کا ایک اور کلام یاد آ رہا ہے۔ ع- ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو ویسے اگر آپ ہمت کریں تو نبیل کے اِس خواب کو شرمندہء تعبیر کرنے میں مُمِد ہو سکتے ہیں۔
  12. منہاجین

    چیٹ روم کی بابت ایک تجویز

    چیٹ کھڑکی پوپ اپ نیک خیال ہے۔ یعنی لوگن ہوتے ہی چیٹ والی کھڑکی پوپ اپ کی صورت میں کھلے۔ ویسے اِتنے کمال کے آئیڈیاز آپ کے دِماغ میں آتے کہاں سے ہیں؟
  13. منہاجین

    السلام علیکم

    ٹائٹل بار کی طوالت نبیل بھائی! اب اِس پیغام کو اِصلاحِ سخن میں منتقل کرنے کا اِرادہ ہے کیا؟
  14. منہاجین

    اقبال علامہ اقبال کافلسفہ خودی

    وقت ملاحظہ ہو۔ زمانہ سو کر اُٹھ چکا تھا اور ہم سونے جا رہے تھے۔ یقین نہ آئے تو تحریر کا وقت ملاحظہ ہو۔ :wink:
  15. منہاجین

    تعارف تعارف

    خوش آمدید خوش آمدید قمر بھائی!
  16. منہاجین

    نام بتائیں

    م سے مناہل م سے مناہل
  17. منہاجین

    اقبال علامہ اقبال کافلسفہ خودی

    سو جائیں اب جا کے وہ تو ٹھیک ہے، مگر بہتر ہو گا کہ اب آپ جا کر سو جائیں۔ :wink: میں بھی سونے جا رہا ہوں۔ خدا حافظ
  18. منہاجین

    اقبال علامہ اقبال کافلسفہ خودی

    ہر اِنتخاب کو الگ پیغام میں لکھیں آپ کا اِنتخاب تو بہت اچھا ہے، مگر کیا ہی اچھا ہو اگر ہر اِنتخاب الگ پیغام کے طور پر بھیجا جائے۔
  19. منہاجین

    السلام علیکم

    ٹائٹل بار کی طوالت زکریا بھائی! یہ کیا بات ہوئی۔ اگر میں آپ کی تشبیہ کا برا مان جاؤں تو؟ ٹائٹل بار دراصل کوئی بھی آپ کی طرح شوق سے نہیں دیکھتا۔ اِسی لئے گوگلیانے کے طور پر میں نے اصل ٹائٹل بار کے آخر پر کلیدی الفاظ کی ایک لمبی فہرست قوسوں میں فراہم کر دی، یہی وجہ ہے کہ تلاش کے نتائج پہلے سے...
  20. منہاجین

    نام بتائیں

    ل سے لوٹے کا جواب ل سے لوٹا، اور وہ بھی دو دو بار، اِس کا سادہ سا جواب تو ا سے احمق ہی ہو سکتا ہے۔ اگر آپ محسوس کر گئے ہیں تو ق کو د سے بدل دیں، بڑا ہی پیارا نام احمد بن جائے گا۔
Top