نتائج تلاش

  1. منہاجین

    تلاشِ گمشدہ

    کس قِسم کا تعاون درکار ہے؟ نہیں معلوم آپ کس سطح کا تعاون چاہتے ہیں۔ میں دراصل پی ایچ پی میں تھوڑی بہت شُدبُد رکھتا ہوں۔ اُردو سے محبت کی وجہ سے جو کام آپ نے پہلے کر دکھایا اُسی کو کرنے جا رہا تھا کہ آپ لوگوں کی اِجتماعی کاوش منظر عام پر آ گئی اور میں نے پی ایچ پی بی بی کے ترجمہ کا کام وہیں...
  2. منہاجین

    مذہبی اور نظریاتی موضوعات کے لیے کیٹگری

    جبری ناظم کا چناؤ آج کافی دنوں کے بعد محفل کے لئے وقت ملا۔ اِس دوران میں نبیل بھائی نے بہت کچھ تبدیل کر دیا۔ مجھ جیسے غیر ذمہ دار صارف کو جبراً بلامقابلہ ناظم کی سیٹ پر لا بٹھایا۔ بہرکیف میری حتی الامکان یہ کوشش ہو گی کہ اس ذمہ داری کو بطریقِ احسن نبھاؤں اور اپنے ساتھ ہونے والے جبر کا بدلہ...
  3. منہاجین

    ترجمے کی پروف ریڈنگ

    میرا خیال مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے۔
  4. منہاجین

    ہندوستان میں اردو

    جواب کا اِنتظار رہے گا۔ فی الحال آپ کی تازہ تحریر پڑھی، اچھی لگی۔ فی المستقبل اُمید ہے کہ آپ میرے سوال کا جواب بھی ضرور دیں گے: آخر کیا وجہ ہے جو آپ کو یہ بات لوگوں کو باور کرانا پڑ رہی ہے کہ اردو ابھی ہندوستان میں زندہ ہے۔ کیا آپ اس کی وضاحت کر سکتے ہیں؟
  5. منہاجین

    اب اردو وکی پیڈیا بھی اردو ویب پر

    انتظار خاصے سمجھدار لگتے ہیں آپ۔
  6. منہاجین

    ایک اور بنجابی مکس میری طرف سے۔۔۔۔

    پپو کون ہے؟ توبہ ہے، یعنی آپ کو ابھی تک یہ بھی پتہ نہیں چل سکا کہ پپو کون ہے۔ یہ جو اپنے عادل چودھری صاحب ہیں ناں، اِنہیں بچپن میں پپو کہہ کر پکارا جاتا تھا۔ اب تو ماشاء اللہ بڑے ہو گئے ہیں، مگر پھر بھی کبھی کبھار جب کوئی اُلٹی سیدھی حرکت کرنے پر پکڑے جائیں تو کہتے ہیں: یہ حرکت میری تو نہیں،...
  7. منہاجین

    ابن انشا کل چودھویں کی رات تھی۔۔۔۔۔(ابن انشا)

    ٹاپنگ ہمارے ساتھ رہیں گے تو خود ہی عادتیں سیدھی ہو جائیں گی۔ ویسے اگر آپ ٹاپنگ کی بجائے ٹائپنگ کی کوشش کریں تو بات جلدی بن سکتی ہے۔ :idea:
  8. منہاجین

    پاکستان کی عالمی بدنامی کا باعث؟

    رائے دہی میں ریڈیو بٹن رائے دہی میں ہمیشہ ریڈیو بٹن ہی مہیا کئے جاتے ہیں، چیک باکس نہیں۔ اور اگر کسی کی رائے ایک سے زیادہ جوابات کی حامل ہو تو اس کے لئے لازم ہے کہ وہ ان میں سے سب سے اہم جواب کو منتخب کر کے اس کے حق میں رائے دے۔ عام انتخابات میں بھی ایک ہی نمائندے کے حق میں رائے دینے کا حق...
  9. منہاجین

    اب اردو وکی پیڈیا بھی اردو ویب پر

    اردو وکی بارے تفصیلی مضمون پچھلے دو ہفتے سے آپ کے اُردو وکی بارے تفصیلی مضمون کا اِنتظار ہے۔ کتنی مدت اور درکار ہے اس کارِ گراں کے لئے؟
  10. منہاجین

    کچھ مراتب (رینکس) بارے

    کب باری آئے گی دیکھتے ہیں یہ باری کب آتی ہے!
  11. منہاجین

    لوگو

    ایک عدد قفل درکار ہے۔ محترم منتظمینِ کرام! اب جبکہ ایک عدد لوگو میسر آ چکا ہے تو کیوں نا اِس موضوع کو مقفل کر دیا جائے! بصورتِ دیگر یہاں اس لوگو بارے لوگوں کی آراء اکٹھی کی جائیں تاکہ اُسے مزید بہتر کیا جا سکے۔
  12. منہاجین

    ترجمے کی پروف ریڈنگ

    اِنتظار۔۔۔ مزید کتنی دیر اِنتظار کرنا ہو گا؟
  13. منہاجین

    عام سوالات

    قدیر کے غصے کا اِنتظار موصوف کو ابھی تک غصہ نہیں آیا۔ سب لوگ منتظر ہیں، جلدی کرو نا بھئی۔
  14. منہاجین

    ایک اور بنجابی مکس میری طرف سے۔۔۔۔

    ایک اور بنجابی مکس میری طرف سے۔ پپو بھی کہے: پپو، پپو پپوؤں سے ہوشیار رہئے
  15. منہاجین

    ابن انشا کل چودھویں کی رات تھی۔۔۔۔۔(ابن انشا)

    کوچی یا کوچہ؟ ہم ہنس دیئے، ہم چپ رہے، منظور تھا پردہ تِرا لیکن ہم ہنس کے چپ نہیں ہونے والے، ابھی کہے دیتے ہیں کہ اپنی اِملاء پر توجہ دو تاکہ آپ کا اِظہارِ مدعا بآسانی قارئین کے پلے پڑ سکے۔ کوچی کو تےرے چھوڈ کر، جوگی ہی بن جائیں مگر جنگل تیرے، پربت تیرے، بستی تیری، صحرا تیرا کو یوں...
  16. منہاجین

    نیکی کا کام

    بڑے سخی نکلے بڑے سخی نکلے، جو اِتنی جلدی معاف کر دیا۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین
  17. منہاجین

    ترجمہ اپ ڈیٹ

    تصویر کے اوپر لکیر میری پروفائل میں پہلے دن سے ہی دستخط کے لئے "ہمیشہ html جاری رکھیئے" کا جواب "جی ہاں" منتخب ہے اور میرے ہاں فائرفوکس میں معاملہ جوں کا تُوں ہے۔ اور وہ دستخط کے اوپر والی لکیر بیچارے قدیر کے منہ پر لگی ہوئی ہے، جیسے کسی کو تصویر پسند نہ آئی ہو اور اُس نے اِحتجاجاً تصویر کا...
  18. منہاجین

    نیکی کا کام

    معذرت قبولئے غلطی ہو گئی، آئندہ نہیں کریں گے۔
  19. منہاجین

    تلاشِ گمشدہ

    ضروری اِعلانات میں شاعری؟ شاعری کے لئے جب الگ سے ایک جگہ مخصوص ہے تو "ضروری اِعلانات" میں اس کی کیا ضرورت تھی۔ خیر آپ کی محبت ہے، سر آنکھوں پر۔ میری گزارشات اور فرمودات بارے کوئی پیش رفت دکھائی نہیں دیتی۔ اب نہیں معلوم آپ اردو محفل بارے سنجیدہ بھی ہیں یا۔۔۔ ایمان سے دل بہت دُکھتا ہے آپ...
  20. منہاجین

    ترجمہ اپ ڈیٹ

    نفیس نسخ اور انگریزی آپ بجا کہتے ہیں۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر میں واقعی لائن درست نظر آتی ہے۔ آپ ذرا فائرفوکس میں دیکھیں، عجیب مضحکہ خیز لائن ہے وہ۔
Top