یاہو میسنجر کا مخفف
میرے رائے میں ایک تو دو حرفی مخفف کچھ ٹھیک نہیں لگے گا اور دوسرے میں نے "وائے آئی ایم" کو "ی ا م" میں ترجمہ کیا ہے، اور "ایم ایس این" کو "م س ن" میں۔ اب جیسے آپ کا حکم۔
بہتر ہو گا اگر کچھ دوسرے متحرک ملاحظین سے بھی رائے لے لیں تاکہ اِتفاقِ رائے سے تبدیلی عمل میں آئے۔