نتائج تلاش

  1. منہاجین

    میری شاعری ۔۔۔ مجموعہ کلام زیرَ طبع

    آپ کی شاعری کی اِصلاح ظفری بھائی! آپ نے تو بڑی عالی ظرفی کا ثبوت دیا اور بڑے محتاط انداز سے اپنا موقف اٹھایا۔ اِعجاز اختر صاحب کا پہلے بھی کسی صاحب سے سابقہ پڑ چکا ہے۔ اور مجھے تو "جانی دشمن" کا پہلا پہلا پیغام نہایت برا لگا، اِسی لئے تو اِتنا بہت کچھ کہنا پڑا۔ اِعجاز اختر صاحب سے درخواست...
  2. منہاجین

    گوادر اور انٹرنیٹ

    بزرگ کی بددعا بھیا! یہ بھی تو بتاتے چلو کہ جس بزرگ (قدیر احمر رانا) کی منہاجین کو بددعا لگی تھی، اُس کی بددعا سے بھی بچ کے رہنا۔ :wink:
  3. منہاجین

    تصاویر

    جنگ و جدل کی اہمیت میری رائے میں یہ جنگ و جدل جاری رہنا چاہیئے، اس سے محفل میں ذرا گرماگرمی رہے گی۔ اور جب مزید لکھاری اِس میدانِ جنگ (میدانِ عمل) میں کُود پڑیں گے تو ہم اپنے رویئے پر نظرِ ثانی کر لیں گے۔ ورنہ اِس محفل کے سُونی ہو جانے کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ کیا خیال ہے آپ کا بیچ اِس مسئلہ کے؟
  4. منہاجین

    متفرق اشعار

    دوبارہ کبھی مت کہنا اور پھر دوبارہ کبھی مت کہنا :wink:
  5. منہاجین

    ترقی کاراز

    زورِ قلم اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
  6. منہاجین

    نم آنکھ

    دستخط میں اِصلاح آپ کے دستخط میں لنک ٹھیک طرح سے کام نہیں کر رہا، کیونکہ آپ اُس کا آغاز http سے کرنا بھول گئے ہیں۔ اسے ٹھیک کر لیں۔ :wink:
  7. منہاجین

    فراز فراز کی ایک خوبصورت غزل - ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ہے صحرا رکھے

    فراز کی ایک خوبصورت غزل۔۔۔۔۔۔۔ آپ کا اِنتخاب نہایت عمدہ ہے۔
  8. منہاجین

    میری چاہت

    بسیارگو شعراء کو دعوتِ عام ہے۔ بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی نبیل نے یہ کیا کیا، اب تو مجھے بھی پتہ چل گیا کہ قدیر کا شمار بھی بسیارگو شعراء میں ہوتا ہے!!! :!:
  9. منہاجین

    میری شاعری ۔۔۔ مجموعہ کلام زیرَ طبع

    جانی دشمن اور ناگپور محترم جانی دشمن صاحب! سب سے پہلے تو اِس چوپال پر آپ کو خوش آمدید۔ آپ کی اِطلاع کے لئے عرض ہے کہ فقط ردیف و قافیہ کی سمجھ سے شاعری نہیں ہوتی، اوزان و بحور کا اِلتزام اُس سے کہیں زیادہ اہم ہے۔ ظفری بھائی کی تینوں میں سے کوئی بھی کاوش اُردو شاعری کے ضوابط کے مطابق...
  10. منہاجین

    تصاویر

    مخففات ہٹانے کی سازش مخففات آپ نے اپ لوڈ کر دیئے تھے تو اپنے آپ کدھر گئے؟ لگتا ہے اِس میں بھی کوئی سازش ہے ہم دونوں کو لڑانے کی۔ یقیناً ایف ٹی پی کی رسائی رکھنے والے کسی اور منتظم اعلیٰ کو ہماری گاڑھی چھنتے دیکھنا راس نہیں آئی اور اُس نے مخففات ہٹا دیئے۔ ویسے ہم ہر پیغام میں ایک دوسرے کو...
  11. منہاجین

    تم کہتے ہو

    میں نے تو کچھ نہیں کہا۔ میں نے تو کچھ نہیں کہا جو آپ نے اِتنا کچھ کہہ دیا۔ :!:
  12. منہاجین

    تصاویر

    چائے, پانی اور چشمے کا نمبر آپ تو بڑے مطلب پرست ہوتے جا رہے ہو۔ صرف اپنے مطلب کی تحریریں پڑھتے اور اُنہی کا جواب داغتے ہو۔ کام نکل گیا تو سیدھا سادھا شکریہ ادا کرنا بھی بھول گیا۔ ثناء اللہ نے محفل کی طرف سے جو چائے پانی کی بات کی ہے وہ بھی آپ کی نظر سے نہیں گزری۔ چشمے کا نمبر واقعی تبدیل...
  13. منہاجین

    اشفاق احمد ۔ اردو افسانے کا سامری

    ناخوب تھا جو ناخوب، بتدریج وہی خوب ہوا کہ غلامی میں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمیر
  14. منہاجین

    دہشت گردی اور مدرسے

    علماء کرام بمقابلہ جہلاء ظلام ثناء اللہ: دِل خوش کیا آپ نے اِسلام کے اُصولِ اِعتدال کا ذِکر چھیڑ کر۔ اگر دو اِنتہا پسند گروہ (جن کی تعداد بہت کم ہے) سادہ لوح مسلمانوں کو اپنے ساتھ ملانے کے لئے گمراہ کر رہے ہیں تو ہمیں اُن میں سے کسی ایک کا ساتھ دینے کی بجائے اُن کے وہ دلائل جن کی بنیاد پر...
  15. منہاجین

    تلاشِ گمشدہ

    جوں کا تُوں؟ جب آپ گندے بچوں والے کام کرو گے تو یہی ہو گا نا! کوئی اچھی چیز بنائی ہوتی تو کیونکر اِدھر اُدھر ہوتی! یہ اچھا بہانہ ملا ہے آپ کو۔ لٹیا تھی ہی کب جو ڈوب گئی؟ وہ جو اِتنی لمبی چوڑی آراء میں نےدیں اُن کا کوئی اثر وغیرہ بھی ہوا یا جوں کا تُوں جاری ہے؟
  16. منہاجین

    گوادر اور انٹرنیٹ

    تاکہ سند رہے ۔ ۔ ۔ سب سے پہلے تو آپ کو خوش آمدید دوسرے اِس چوپال کا مزاج کُھل کُھلا کے کھری کھری سنانے کا ہے، لہذا کبھی کسی بات کا برا مت منانا۔ تیسرے یہ کہ یہ کوئی کھلی کچہری یا ہائیڈ پارک تو ہے نہیں کہ جب جو جہاں جی میں آئے وہیں کہہ ڈالا۔ "آپ کی تجاویز، آراء اور شکایات" کا مطلب...
  17. منہاجین

    تصاویر

    لوگو! یہ لوگو دیکھو ۔ ۔ ۔ اچھا یار اب آپ نہیں بتاتے تو میں خود ہی بنائے دیتا ہوں۔ دیکھو کیسا ہے؟ اب اگر پسند نہ آیا تو بھی واپس کرنے مت آنا۔ خریدا ہوا مال واپس نہ ہو گا۔
  18. منہاجین

    تصاویر

    زبردست دِل خوش کیا آپ نے یہ خبر سنا کے۔ :)
  19. منہاجین

    تصاویر

    میمبو کمال کی چیز ہے۔ میری رائے میں میمبو ایک بہت ہی زبردست سسٹم ہے۔ بس اسے اُردو میں ڈھالنے پر تھوڑی محنت ہوگی، باقی ہر چیز بڑے احسن انداز میں مہیا کی گئی ہے۔
  20. منہاجین

    تصاویر

    پسند نہیں آیا یار آپ بلاگر لوگ کیسا کام کرتے ہو، مجھے تو یہ بہت عجیب لگا۔ کیا ہی اچھا ہو اگر آپ کوئی اچھا سا ڈیزائن بنائیں جس کی طرف عام انٹرنیٹ صارفین کو بھی رغبت ملے۔ ایسے ڈیزائن پر آپ اور میرے جیسے لوگ تو ٹھہر سکتے ہیں نئی پود کے اُردو ہونہار نہیں، جنہیں یہاں لانا مقصود ہے۔ اب دِل کو...
Top