عباسی صاحب، تصویر تو دیکھ لی، تبصرہ بھی کر دیا، ذرا زحمت کر کے پوسٹ 69 بھی پڑھ ہی لیتے تو کیا ہی اچھا ہوتا۔
اب باجو آنے والی ہوں گی اور جو دھمّال ہو گا۔:box::boxing:
میں تو آنکھیں بند کر کے بھاگ ہی لوں تو اچھا ہے۔
شمشاد بھائی معلومات فراہم کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
حاجیوں کا تو اصل مقصد ہی زیادہ سے زیادہ عبادت ہوتا ہے۔
اصل میں یہ صاحب پچھلے سال بھی عمرہ ادا کر کے آئے ہیں۔ آپ کے بیان کردہ مقامات تو یہ دیکھ چکے ہیں۔ اگر کوئی صاحب ان کے علاوہ مقامات کا بتا سکیں تو عنایت ہو گی۔
جیسے مجھے یاد پڑتا ہے کہ چار...
کچھ معلومات فراہم کریں
زیارات مقاماتِ مقدسہ مکۃ المکرمۃ اور مدینۃ المنورۃ کے بارے میں
میرے ایک آفس کے ساتھی ہیں۔ وہ انشاء اللہ عمرہ کی ادائیگی کا ارادہ رکھتے ہیں۔ انھیں زیارات مقاماتِ مقدسہ مکۃ المکرمۃ اور مدینۃ المنورۃ کے بارے میں کچھ معلومات ردکار ہیں۔ وہ کون کون سی جگہیں ہیں جو ان مقامات...
اب کی بار لندن میں رمضان گذارنے کی وجہ سے میں بہت فکر مند تھی کیونکہ رمضان میں ہمارے روزمرہ کے معمولات یکسر تبدیل ہوجاتے ہیں پھر روزہ رکھنے کے اوقات کا توازن اور دیگر مذہبی فرائض کی ادائیگی میں تسلسل کا ایک خاص نظام قائم ہوجاتا ہے جس کا انتظام و انصرام کسی فرد واحد کے بس کی بات نہیں۔ پھر وہ فضاء...