حضرت خواجہ حسن بصری رحمته الله علیه
( حصہ اول )
آپکی والده محترمه ، ام المومنین حضرت ام سلمہ رضی الله عنها کی کنیز تھیں . جب بچپن میں آپکی والده کسی کام میں مصروف ہوتیں اور آپ بهوک سے روتے تو ام المومنین آپ کو اپنا دودھ پلاتیں .
بچپن میں ایک دن آپ نے حضور اکرم صلی الله علیه وآله وسلم کے پیالے...