خاموشی کی ایک دنیا ہے ، اس میں اگر آپ کبھی داخل ہو سکتے ہیں تو پھر ہی آپ اس کا مزہ لے سکتے ہیں ۔ مت پوچھیں کہ ہمیں کسی بابا کا پتہ بتائیں ، آپ خود بابا ہیں ۔ جب آپ کو دیوار سے ڈھو ( ٹیک ) لگا کر آرام سے بیٹھنا آگیا اور دنیا کی سب سے بڑی عبادت یعنی آپ خاموشی میں داخل ہو گئے تو آپ کے اوپر انوار و...