سیاہ سڑک پر چلتا وہ بھدا وجود بھی اسی ہی کی تخلیق تھا، اس ہی کے سانچے میں گھرا ھوا، اسی کے ہاتھوں سے تراشا ھوا پھر وہ وجود زمین بھیج دیا گیا تھا اتنی ہی چاہت کے ساتھ جتنی چاہت کے ساتھ دوسرے وجود کو بھیجا گیا تھا ۔۔۔۔
پھرانسان نے اسے دیکھا تھا اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ہنس پڑا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔خدا کی تخلیق...